Headlines

کویت میں بھیانک آتشزدگی، 49 مہلوکین میں سے 40 ہندوستانی، 21 کے نام آئے سامنے، زیادہ تر کیرالہ سے

کویت میں بھیانک آتشزدگی، 49 مہلوکین میں سے 40 ہندوستانی، 21 کے نام آئے سامنے، زیادہ تر کیرالہ سے

کویت کے احمدی صوبے کے منجف بلاک میں بدھ کے روز چھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 11 ملیالیوں سمیت کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مہلوکین میں دیگر ہندوستانی ریاستوں جیسے تمل ناڈو اور اتر پردیش کے لوگ بھی شامل ہیں۔

کویت: کویت کے احمدی صوبے کے منجف بلاک میں بدھ کے روز چھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 11 ملیالیوں سمیت کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مہلوکین میں دیگر ہندوستانی ریاستوں جیسے تمل ناڈو اور اتر پردیش کے لوگ بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں کولم کے اویور کا 33 سالہ عمر الدین شمیر بھی شامل ہے۔

کویاٹم پمپاڈی کے رہنے والے فلپ سابو اور شرلی سابو کے 29 سالہ بیٹے اسٹیفن ابراہم سابو کی بھی حادثہ میں موت ہوگئی ہے ۔ اہل خانہ نے بتایا کہ مسٹیفن کویت میں بطور انجینئر کام کرتا تھا۔ آئی سی یو میں رکھے گئے 35 میں سے سات کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ کم از کم پانچ افراد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانیوں کی موت ہو گئی ہے۔

آتش زدگی میں مارے گئے دیگر ہندوستانیوں میں رنجیت، شیبو ورگیز، تھامس جوزف، پروین مادھو، لوکوس وڈاکوٹ اننی، بھوناتھ رچرڈ رائے آنند، کیلو پونملیری، اسٹیفن ابراہم سابو، انیل گری، محمد شریف، ساجو ورگیز، دواریکیش پٹنائک، پی وی مرلی دھرن ، وشواش کرشنن، ارون بابو، ساجن جارج، ریمنڈ، جیسس لوپیز، آکاش ششی دھرن نائر اور ڈینی بے بی کروناکرن شامل ہیں۔

41 thoughts on “کویت میں بھیانک آتشزدگی، 49 مہلوکین میں سے 40 ہندوستانی، 21 کے نام آئے سامنے، زیادہ تر کیرالہ سے

  1. canadian world pharmacy [url=https://canadapharmast.online/#]canadian pharmacy 1 internet online drugstore[/url] pharmacy canadian superstore

  2. canada drugs online reviews [url=http://canadapharmast.com/#]canadian pharmacy online[/url] best canadian online pharmacy

  3. reputable indian pharmacies [url=https://indiapharmast.com/#]mail order pharmacy india[/url] india pharmacy mail order

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *