Headlines

کہیں کاغذ نہ مانگ لیں…فرانس میں نئی سرکار کی آہٹ سے مسلمانوں میں خوف و ہراس، پڑوسی ممالک کی بھی نظر

کہیں کاغذ نہ مانگ لیں…فرانس میں نئی سرکار کی آہٹ سے مسلمانوں میں خوف و ہراس، پڑوسی ممالک کی بھی نظر

 فرانس میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں اس بار بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ مارین لی پین کی قیادت میں انتہائی دائیں بازو کی پارٹی نیشنل ریلی (RN) غیر متوقع جیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ وہیں صدر ایمنوئل میکرون کی پارٹی تیسرے نمبر پر کھسک گئی ہے۔

فرانس میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں اس بار بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ مارین لی پین کی قیادت میں انتہائی دائیں بازو کی پارٹی نیشنل ریلی (RN) غیر متوقع جیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ وہیں صدر ایمنوئل میکرون کی پارٹی تیسرے نمبر پر کھسک گئی ہے۔ میرین لی پین چاہتی ہیں کہ ان کا جانشین جارڈن بارڈیلا وزیر اعظم بنے۔ بارڈیلا کی عمر صرف 28 سال ہے لیکن اس کی مقبولیت اپنے عروج پر ہے۔ لیکن وہاں رہنے والے مسلمان کافی فکرمند اور خوفزدہ ہیں ۔ انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی جیت نے یوروپی ممالک کے لیڈروں کی نیندیں بھی اڑا دی ہیں۔ کیونکہ بارڈیلا فرانس فرسٹ کی بات کرتا ہے ۔ وہ مسلم مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی وکالت کرتا ہے۔ یورپی یونین کو بکواس بتاتا ہے ۔ جرمنی سمیت فرانس کے سبھی ہمسایہ ممالک میں بے چینی پائی جاتی ہے۔

میرین لی پین اور جارڈن بارڈیلا فرانسیسی ثقافت کو اپنانے پر اصرار کرتے ہیں۔ تارکین وطن کی گنتی اور ان سے تفتیش کی بات ہو رہی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بارڈیلا نے فرانس کے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت بنتی ہے تو وہ دوہری شہریت کے حامل افراد کو اہم سرکاری عہدوں سے ہٹا دیں گے۔ بارڈیلا نے کہا تھا کہ میں نے محسوس کیا ہے کہ ان لوگوں کی وجہ سے میں اپنے ہی ملک میں پردیسی بن گیا ہوں۔ میں نے اپنے پڑوس کی اسلامائزیشن کا تجربہ بھی کیا ہے۔ ہم اسے تبدیل کرنا چاہیں گے۔

70 thoughts on “کہیں کاغذ نہ مانگ لیں…فرانس میں نئی سرکار کی آہٹ سے مسلمانوں میں خوف و ہراس، پڑوسی ممالک کی بھی نظر

  1. best online pharmacy india [url=http://indiapharmast.com/#]top online pharmacy india[/url] india pharmacy mail order

  2. cheapest online pharmacy india [url=http://indiapharmast.com/#]online pharmacy india[/url] top 10 online pharmacy in india

  3. online pharmacy india [url=http://indiapharmast.com/#]indian pharmacy[/url] mail order pharmacy india

  4. mexican drugstore online [url=http://foruspharma.com/#]mexican pharmaceuticals online[/url] pharmacies in mexico that ship to usa

  5. medication from mexico pharmacy [url=http://foruspharma.com/#]buying prescription drugs in mexico[/url] buying prescription drugs in mexico

  6. mexico pharmacies prescription drugs [url=http://foruspharma.com/#]buying prescription drugs in mexico[/url] reputable mexican pharmacies online

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *