Headlines

41 سیکنڈ کا ویڈیو اور سب کچھ تباہ… اسرائیلی ٹینک نے کار کو بنایا نشانہ، ہوگیا کیمرے میں ریکارڈ

تل ابیب: اسرائیل اور حماس کے درمیان مسلسل 25 روز سے جنگ جاری ہے۔ اب تک دونوں طرف سے مجموعی طور پر تقریباً 9800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 15000 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے کئی علاقوں میں زمینی حملے شروع کر دیے ہیں۔ گذشتہ پیر کو حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے کہا تھا کہ غزہ پٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک اسرائیلی ٹینک نے شہریوں کی کار کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ واقعہ کی تاریخ، وقت اور صحیح مقام کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ مبینہ طور پر یوسف السیفی نامی فلسطینی صحافی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا۔ 41 سیکنڈ کی فوٹیج میں ایک ٹینک کو ایک کار کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کار سڑک کے پار ایک عارضی زمینی رکاوٹ کے قریب پہنچ رہی ہے۔

41 سیکنڈ کا ویڈیو اور سب کچھ تباہ… اسرائیلی ٹینک نے کار کو بنایا نشانہ، ہوگیا کیمرے میں ریکارڈ

مبینہ طور پر یوسف السیفی نامی فلسطینی صحافی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گیا۔ 41 سیکنڈ کی فوٹیج میں ایک ٹینک کو ایک کار کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔

تل ابیب: اسرائیل اور حماس کے درمیان مسلسل 25 روز سے جنگ جاری ہے۔ اب تک دونوں طرف سے مجموعی طور پر تقریباً 9800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 15000 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے کئی علاقوں میں زمینی حملے شروع کر دیے ہیں۔ گذشتہ پیر کو حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے کہا تھا کہ غزہ پٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک اسرائیلی ٹینک نے شہریوں کی کار کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ واقعہ کی تاریخ، وقت اور صحیح مقام کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

مبینہ طور پر یوسف السیفی نامی فلسطینی صحافی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا۔ 41 سیکنڈ کی فوٹیج میں ایک ٹینک کو ایک کار کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کار سڑک کے پار ایک عارضی زمینی رکاوٹ کے قریب پہنچ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *