urdu news today live
Headlines

بی اےم ٹی سی کے 2500کنڈکٹرعہدوں کی عارضی منتخب فہرست جاری

یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Read More

گاندھی کے قاقتل گوڈسے کے نظرےات تھوپنے کوشش کبھی کامےاب ہونے نہےں دےں گےبی جے پی انتہائی منظم طرےقہ سے بھارت مےں نفرت کے بےج بورہی ہے:سدارامےا

راجناتھ سنگھ نے پاکستان سے کی بات چیت کی پیشکش، مگر رکھی ایسی شرط کہ پڑوسی کی بند ہوگئی بولتی!

Read More

گائےوں پر حملوں کے واقعات سے سختی سے نپٹا جائے گابینک اور اے ٹی ایم ڈکیتی معاملہ میں لٹیروں کے اہم سراغ دستیاب: وزیر داخلہ

واضح رہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے کمر کس لی ہے۔ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی ، جب کہ نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Read More

پارٹی کو بچانا اور حکومت کومستحکم کرنا میرا فرض ہے: ڈی کے شیوکمار

اس سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو روکنے کی امن کوششوں میں ہندوستان کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔ ابھی ، این ایس اے اجیت ڈوول جنگ بندی سے متعلق امور پر بات کرنے کے لیے روس جائیں گے اور امن برقراری کو یقینی بنانے غور و خوص کرینگے۔

Read More

موڈا معاملہ پر ای ڈی کا اخباری بیان سیاسی نوعیت کا ہے:سدارامیا

ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر کے بیان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماچل کی حکومت بی جے پی کی ہے یا کانگریس کی؟ ہماچل کی “محبت کی دکان” میں نفرت اور نفرت! اس ویڈیو میں ہماچل کے وزیر بی جے پی کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔

Read More