پسماندہ طبقات کو42فیصدریزرویشن، تلنگانہ ہائی کورٹ کے پیر کو فیصلہ پر تمام کی نظرحیدرآبادیکم نومبر(یواین آئی)حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے دوران تلنگانہ کی سیاست ایک بار پھر بی سی ریزرویشن کے مسئلہ کے گرد گھومنے لگی ہے ۔ بی سی طبقہ کو 42 فیصد ریزرویشن دینے کے سلسلہ…

