Headlines

 سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دوبارہ نہیں ہوگا نیٹ یوجی امتحان، پھر سے آئے گا ریزلٹ

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

بہار اور آندھرا پردیش کو پیکج، نتیش ۔ نائیڈو کو ریٹرن گفٹ، جانئے کیا کیا ملا

وزیر خزانہ نے عام بجٹ 2024-25 میں ان دونوں ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے ہزاروں کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ وزیر خزانہ نے واضح طور پر ان دونوں ریاستوں کے لیے کسی اقتصادی پیکیج کا اعلان نہیں کیا۔

Read More

کانوڑ یاترا:’نیم پلیٹ’ آرڈرپرسپریم کورٹ نےلگائی عبوری روک، اترپردیش اوراتراکھنڈحکومت سےمانگاجواب

کانوڑ یاترا:’نیم پلیٹ’ آرڈرپرسپریم کورٹ نےلگائی عبوری روک، اترپردیش اوراتراکھنڈحکومت سےمانگاجواب عدالت نے اترپردیش اور اتراکھنڈ حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگادی ہے۔ کورٹ نے دکانداروں کے نام لکھنے کے فیصلہ پراترپردیش اور اتراکھنڈ حکومت نے جواب مانگاہے۔ کورٹ نے دونوں ریاستوں کو نوٹس جاری کیاہے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں کانوڑ یاترا کی…

Read More

فلم انڈسٹری کو لگا بڑا صدمہ، مشہور ڈائریکٹر نے کی خودکشی، گھر میں پھندے پر لٹکی ملی لاش

فلم انڈسٹری کو لگا بڑا صدمہ، مشہور ڈائریکٹر نے کی خودکشی، گھر میں پھندے پر لٹکی ملی لاش یڈیا رپورٹس کے مطابق کنڑ انڈسٹری کے مشہور ڈائریکٹر ونود ڈونڈالے نے نگربھاوی میں واقع اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ ہدایت کار کی اچانک موت سے پوری انڈسٹری میں سوگ کا سماں…

Read More

 آخر کیا ہوا تھا 4 مئی کی رات کو؟ پیپر لیک سے کیا ہے کنیکشن، سپریم کورٹ میں کھلا راز

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سی جے آئی نے سب کا بیان سننے کے بعد کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ طلبہ کو 4 تاریخ کی رات کو یاد کرنے کے لئے کہا جا رہا تھا، جس کا مطلب ہے کہ NEET کا پرچہ 4 تاریخ سے پہلے لیک ہوا تھا ۔ امت آنند کے بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ 4 تاریخ کی رات کو جوابات یاد کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔

Read More

امریکی صدارتی انتخابات: بائیڈن نے بڑھایا کملا ہیرس کا نام، لیکن بحث میں مشیل اوباما کیوں؟

جو بائیڈن نے اپنی امیدواری سے دستبردار ہو کر کملا ہیرس کا نام پیش کر دیا ہے۔ اور مانا جا رہا ہے کہ شاید ان کے نام کی منظوری بھی مل جائے۔ لیکن اس دوران سابق صدر براک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سرخیوں میں آگئی ہیں۔

Read More

 پر بڑا اپ ڈیٹ، آئی سی سی نے پاس کیا بجٹ، پاکستان میں ہی ہوگی چیمپئز ٹرافی!

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان کے 8 اسٹیڈیموں میں ہونا ہے۔ کراچی، راولپنڈی اور لاہور کے اسٹیڈیم میچز کی میزبانی کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو دیئے گئے مجوزہ شیڈول کے مطابق ہندوستانی ٹیم کے سبھی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے 3 اسٹیڈیموں کو جدید بنانے کے لیے 12.80 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

Read More

آئی این ایس برہمپتر میں آگ کے بعد سمندر میں ایک طرف جھکا جہاز، عملہ کا ایک اہلکار لاپتہ

آئی این ایس برہمپتر میں 21 جولائی کی شام اس وقت آگ لگ گئی تھی، جب ممبئی میں بحریہ کے اڈے پر اس کی مرمت کی جا رہی تھی۔ جہاز کے عملے نے فائر فائٹرز کی مدد سے آج صبح تک آگ پر قابو پالیا۔ لیکن آگ لگنے کی وجہ سے جہاز سمندر کے پانی میں ایک طرف جھک گیا۔

Read More

گھٹیا افواہوں پر کان نہ دھریں…راحت فتح علی خان نے گرفتاری پر دی صفائی، کہی یہ بڑی بات

راحت فتح علی خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے گانے ریکارڈ کرانے دبئی آیا ہوں اور سب کچھ ٹھیک ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ گھٹیا افواہوں پر بالکل بھی کان نہ دھریں۔

Read More