اکشا ٹاسک فورس سے متعلق پرمےشور اور ہےبالکر کاتبادلہ ¿خیالپولیس سے مستقبل میں تعاون اورفورسز کو مزید موثر بنا نے پر سنجےدگی کے ساتھ غوربنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) بچپن کی شادےوں اور خواتےن و بچوں کے خلاف تشدد کو روکنے کے مقصد سے تشکےل ”اکشا ٹاسک فورس“ کو19نومبر سے شروع کیاجارہا ہے ۔اس سلسلے مےں وزےر برائے…
