urdu news today live
Headlines

Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/tgapvzgczn6g/public_html/wp-content/themes/newsmatic/inc/breadcrumb-trail/breadcrumbs.php on line 1063

گائےوں پر حملوں کے واقعات سے سختی سے نپٹا جائے گابینک اور اے ٹی ایم ڈکیتی معاملہ میں لٹیروں کے اہم سراغ دستیاب: وزیر داخلہ

واضح رہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے کمر کس لی ہے۔ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی ، جب کہ نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Read More

پارٹی کو بچانا اور حکومت کومستحکم کرنا میرا فرض ہے: ڈی کے شیوکمار

اس سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو روکنے کی امن کوششوں میں ہندوستان کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔ ابھی ، این ایس اے اجیت ڈوول جنگ بندی سے متعلق امور پر بات کرنے کے لیے روس جائیں گے اور امن برقراری کو یقینی بنانے غور و خوص کرینگے۔

Read More

فیملی کی جائیداد میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھت: مکیش امبانی

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اپنا زیادہ تر وقت اس کام کیلئے دے رہا ہوں، ساتھ ہی ہمارے معزز بورڈ ممبران اور سینئر ساتھی بھی اس کام میں مصروف ہیں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ان کوششوں میں زبردست پیش رفت کی ہے۔

Read More

ریلائنس کے شیئر کو لے کر آئی بڑی خبر، کمپنی نے کہا: 1 شیئر پر 1 بونس شیئر جاری کرنے کی تجویز پر 5 ستمبر کو ہوگا غور

نئی دہلی : ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کا بورڈ 5 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ میں ایک شیئر پر ایک بونس شیئر ایشو کی تجویز پر غور کرے گا۔ اگر یہ منظور ہو جاتا ہے، تو ریلائنس کے شیئر ہولڈرز کو ہر ایک شیئر کے لیے ایک اضافی بونس شیئر ملے گا۔ جمعرات کو جب یہ خبر لکھی گئی، اس وقت ریلائنس کا شیئر 3070 روپے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔ آج اس میں 2.40 فیصد تک کی چھلانگ دکھائی دے رہی ہے۔

یہ قدم کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے لیے ایک اہم اعلان ہو سکتا ہے اور اس کا براہ راست فائدہ شیئر ہولڈرز کو ہو گا۔ بونس کا اجرا عام طور پر کمپنیوں کے ذریعہ شیئر ہولڈرز کو انعام دینے اور شیئر کی لیکویڈیٹی بڑھانے کے مقصد سے کیا جاتا ہے ۔ ریلائنس نے اسٹاک ایکسچینج کو اپنے اہم منصوبے کی جانکاری دیدی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

Read More

’پاکستان چھوڑ کر فورا بھاگ جاو، رکے تو قتل عام ہوگا‘، چین کے شہریوں کو کس نے دی یہ دھمکی؟

بلوچ لبریشن آرمی نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے گوادر اور بلوچستان نہیں چھوڑا تو ان کی خیر نہیں ہوگی۔ بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر کی جانب سے جاری بیان میں چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستان کو واضح طور پر دھمکی دی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس نے چینی شہریوں پر حملے کے لیے ایک نئی بریگیڈ تشکیل دی ہے۔ مجید بریگیڈ نامی اس یونٹ کے جنگجو CPEC منصوبے پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو نشانہ بنائیں گے۔

Read More

شہباز شریف کو ’نا‘ اور پوتن کو ’ہاں‘ ، وزیراعظم مودی نے ایک تیر سے لگائے دو نشانے

خبریں آ رہی ہیں کہ وزیراعظم مودی اکتوبر کے آخر میں برکس سمٹ میں شرکت کے لیے روس جا نے والے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ وزیراعظم مودی شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے، لیکن برکس سربراہ اجلاس کے لیے روس جانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ جبکہ یہ میٹنگ اس کے بعد ہے۔ یعنی

Read More

پاکستان میں مسلح افرادنےمسافربسوں کوبنایانشانہ، 23مسافروں کوگولی مارکرکیاہلاک

اکڑ کے حوالے سے بتایا گیا کہ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال پہنچانا شروع کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، انہوں نے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Read More