urdu news today live

رےاست مےں دوسال کے دوران ڈےجےل گرفتاری کے1265معاملے پےش آئے ،272کروڑوروپے لوٹے گئےبنگلور۔23اگست (سالارنےوز)ریاست میں سائبر اور ڈیجیٹل گرفتاریاں ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ پچھلے دو سال کے دوران ڈےجےٹل گرفتارےوں کے 1265 کیس درج ہوئے ہیں اور کل 272 کروڑ کی دھوکہ دہی کی گئی ہے۔ سائبرپولےس کاکہناہے کہ سوشل میڈیا کا زیادہ…

Read More

ریاست کے 1768 مدارس مےں سے 1404وقف بورڈکے تحت رجسٹرڈہےںنصاب کی ترتےب اور مدرسہ بورڈ کی تشکیل پررپورٹ پےش کرنے کی ہداےت:محکمہ اقلےتی بہبودبنگلور۔23اگست (سالارنےوز)ریاست کے مدارس اسلامےہ میں کنڑا زبان کو لازمی کرنے کے بارے میں کافی بحث ہو رہی ہے۔ حال ہی میں کنڑا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین پرشوتم بلیملے کے ایک بیان…

Read More

اُردو زبان کو بول چال تک محدود نہ رکھےں: منصور علی خانانجمن ترقی اُردو ( ہند) کرناٹک کی طرف سے نماےاں کامےابی حاصل کرنے والے طلباءکو اعزازبنگلور:( اسٹاف رپورٹر) آج ےہاں انجمن ترقی اُردو ( ہند ) کرناٹک کے زےر اہتمام اےس اےس اےل سی ۔ پی ےو سی اور ڈگری کے ان179طلباءوطالبات کی عزت…

Read More

شہرمیں عالمی میلاد النبی کانفرنس کی تیاریاں زوروں سے جاریقادرےہ مسجد میں ذمہ داروں کے ساتھ ضمیراحمد خان کی قیادت میں مشاورتی میٹنگبنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) شہر بنگلورومیں میلاد النبی کو شاندار پیمانے پرمنانے کی تیاریوں کا جائزہ لےنے کےلئے ایک اہم مشاورتی اجلاس جمعہ کی شام قادرےہ مسجد میں منعقدکیا گیا۔ ریاستی وزیر برائے…

Read More

آڈگڈی میں سلنڈر دھماکے سے 10سالہ مبارک لقمہ اجلدیگر 15افراد زخمی، مکانات کو بھاری نقصان، وزیر اعلیٰ ا ور نائب وزیر اعلیٰ کا دورہبنگلورو ۔15اگست (سالار نیوز)ایک 10 سالہ لڑکا جمعہ کو یہاں ایک مشتبہ سلنڈر دھماکے میں ماراگیا، پولیس نے بتایاکہ اس واقعے میں کم از کم 15افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی سدارامیا…

Read More

اقلےتی فلاح کی اسکےموں کےلئے بنےادی سطح پر بےداری مہم جاری:ضمےراحمد خانبنگلورو۔11اگست (سالارنےوز) سال2024-25 کے دوران اقلےتوں کی ترقی کے لئے رےاستی حکومت کی طرف سے 2900.41کروڑ روپئے کی رقم فراہم کی گئی جبکہ2023-24کے دوران ےہ رقم 1946کروڑ اور 2022-23کے دوران 1450کروڑ روپئے رہی۔ےہ بات پےر کے روز شانتی نگر کے رکن اسمبلی اےن اے…

Read More

الیکشن کمیشن کی نوٹسوں سے میں ڈرنے والا نہیں : نائب وزیر اعلیبنگلورو۔11 اگست (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران جو دھاندلیاں ہوئی ہیں ایک سیاسی جماعت کے ذمہ دار ہونے کے ناطے انہوں نے الیکشن کمیشن کے علم میں ےہ بات لائی ہے اس پر…

Read More

بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کو دنیا کو ایک بڑا پیغام دینا چاہیے: شیوکمارسی ایس آر فنڈ کو دیہی اسکولوں پر خرچ کرنے کےلئے کاروباریوں سے اپیلبنگلورو،11 اگست (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کو دنیا کو ایک بڑا پیغام دینا چاہیے۔عہدیداروں اور تاجروں کے ساتھ…

Read More

داخلی ریزرویشن کا فیصلہ ہونے تک کوئی بھرتی نہیں: ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹلبنگلورو، 11 اگست(سالار نیوز) سرکاری میڈیکل کالجوں میں خالی آسامیاں صرف اس وقت پر کی جائیں گی جب ریاستی حکومت داخلی ریزرویشن کے بارے میں کوئی واضح فیصلہ لیتی ہے، ےہ بات پےر کے رو ز ریاستی وزیر برائے میڈےکل ایجوکیشن اور ہنر…

Read More

حج 2026ءکےلئے درخواستوں کا داخلہ ختم،اب قرعہ اندازی کا انتظارکرناٹک سے 18ہزار سے زیادہ درخواستیں جمع ۔قرعہ میں منتخب عازمین فوراً رقم جمع کروائیں: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز)حج 2026 کےلئے آن لائن درخواستوں کا عمل باقاعدہ طور پر مکمل ہو چکا ہے۔ کرناٹک سے امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے درخواستیں ریکارڈ تعداد میں…

Read More