
بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز)تمل ناڈوکے وزےراعلیٰ ایم کے اسٹالن حکومت کی جانب سے پارلےمانی حلقوں کی حدبندی کے اقدامات کی سخت مخالفت کی جارہی ہے۔ اسی ماہ 22مارچ کوچنئی مےں لوک سبھاحلقوں کی ازسرنوحدبندی کی مخالفت مےں اےک اجلاس طلب کےاگےاہے، جس مےں تمل ناڈوحکومت نے کرناٹک حکومت کو مرکزی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرنے…