بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے صنعت اےم بی پاٹل نے کہاکہ ہنی ٹریپنگ ایک برا اورگھناﺅناعمل ہے اورےہ اچھی عادت نہےں ہے۔ اس سے ریاست کا نام خراب ہو رہا ہے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے بھی ہنی ٹریپ سے متعلق مفادعامہ کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اس گھناﺅنے عمل کو سیاسی انتقام اور بلیک میل کے لئے استعمال کرنا شرم کی بات ہے۔ کوآپرےٹےو وزیر کے این راجنا کے خلاف ہنی ٹریپ کی کوشش کے معاملہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اےم بی پاٹل نے کہا کہ ہنی ٹریپ ریاست کو بدنام کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے بھی اس کیس کو خارج کر دیا ہے۔ ہنی ٹریپ کے بارے میں شکایت درج کرنے کا کام راجنا پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ان کا فیصلہ ہے انہیں اور وزیر داخلہ کواس کےس پرکام کرنا ہے۔ ڈیجیٹل میٹر لگانے میں بڑے گھوٹالے کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر ، انہوں نے کہا کہ میں اس الزام پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ اس معاملہ پررےاستی وزیر توانائی جواب دیں گے۔ نارائن پور ڈیم سے پانی چھوڑنے کے معاملہ پر انہوں نے کہا کہ 10 ٹی ایم سی پانی چھوڑنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک ٹی ایم سی پانی چھوڑا جا سکتا تھا۔ ایم ایس ایم ای کے مسئلہ پر بات کرنے کے لئے دہلی جانے کا منصوبہ ہے۔ وہ اے آئی سی سی کے صدر ملیکارجن کھرگے سے بھی ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے کابینہ کی توسیع پر بات چیت کے لئے دہلی کی دعوت سے واقف نہیں ہوں۔ ان سے ان کی معلومات حاصل کریں۔کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اپنے بےان کادفاع کرتے ہوئے کہاتھا کہ بی جے پی کو پہلے سابق رکن پارلےمان اننت کمار ہیگڈے کے بیان کے بارے میں بات کرنے دیں۔ تب انہوں نے احتجاج کیوں نہیں کیا ؟ آپ نے بوتھ کی سطح پر لڑائی کیوں نہیں کی ؟اےم بی پاٹل نے کہاکہ شےوکمارنے واضح کردےاہے کہ انہو ںنے اس قسم کابےان نہےں دےا۔جبکہ اننت کمار ہیگڑے نے کہاتھاکہ جب ہم اقتدار میں آئے ہےں تو آئین مےں ترمیم کرےں گے؟ انہوں نے یہ بھی سوال کیا کہ بی جے پی نے انہیں کابینہ سے کیوں نہیں ہٹایا ۔
Нужна арматура оптом в Москве – вам на armatura-v-mosmow.ru за выгодными ценами за метр и тонну.