
بنگلور۔10فروری(سالارنےوز)رےاست مےں بی جے پی کی گروہ بندی سےاست کے درمےان بی جے پی ہائی کمان کی جانب سے وجئے پور کے رکن اسمبلی بسون گوڈاےتنال کوشوکاس نوٹس جاری کےاگےاہے۔رےاستی بی جے پی ےونٹ کے صدربی وائی وجےندرااورسابق وزےراعلیٰ اےڈی ےورپا کے خلاف علانےہ الزام تراشی کررہے بسون گوڈاپاٹل ےتنال بی جے پی ہائی کمان…