urdu news today live
Headlines

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق قانون کو کیا منسوخ ، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے بتائی یہ وجہ

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق قانون کو کیا منسوخ ، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے بتائی یہ وجہ

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا: ہم نے چائلڈ میریج کے خلاف اضافی حفاظتی اقدامات اٹھا کر اپنی بیٹیوں اور بہنوں کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ آج آسام کابینہ کی میٹنگ میں آسام مسلم میرج اینڈ ڈیوورس رجسٹریشن ایکٹ اور رولز 1935 کو آسام ریپیلنگ بل 2024 کے ذریعے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ آسام حکومت کا یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے اس بیان کے ٹھیک ایک دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آسام میں مسلمانوں کی آبادی 40 فیصد ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ شمال مشرقی ریاست میں آبادیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھارکھنڈ الیکشن کے شریک انچارج نے رانچی میں پارٹی میٹنگ کے موقع پر یہ تبصرہ کیا تھا۔

آسام ریپیل بل 2024 کو اسمبلی کے اگلے مانسون اجلاس میں بحث کے لیے پیش کیا جائے گا۔ کابینہ نے مسلم شادیوں کے رجسٹریشن کے لیے قانون لانے کی بھی ہدایت دی ہے۔

مسلم میرج اینڈ ڈیوورس رجسٹریشن ایکٹ 1935 مسلمانوں کی شادیوں اور طلاقوں کی رجسٹریشن کا انتظام کرتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس ایکٹ میں تبدیلیاں بھی کی گئیں۔ آخری ترمیم 2010 میں کی گئی تھی۔ اس ترمیم میں رضاکارانہ کی بجائے لفظ لازمی کا اضافہ کیا گیا تھا۔ پہلے نکاح اور طلاق کا رجسٹریشن کروانا رضاکارانہ تھا، لیکن 2010 کے بعد اسے لازمی قرار دے دیا گیا تھا۔

بتادیں کہ آسام حکومت کا یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے اس بیان کے ٹھیک ایک دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آسام میں مسلمانوں کی آبادی 40 فیصد ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ شمال مشرقی ریاست میں آبادیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھارکھنڈ الیکشن کے شریک انچارج نے رانچی میں پارٹی میٹنگ کے موقع پر یہ تبصرہ کیا تھا۔

9 thoughts on “آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق قانون کو کیا منسوخ ، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے بتائی یہ وجہ

  1. F*ckin¦ amazing issues here. I¦m very glad to peer your article. Thanks a lot and i am having a look forward to contact you. Will you kindly drop me a mail?

  2. Thanks for another informative blog. Where else could I get that type of info written in such an ideal way? I’ve a project that I am just now working on, and I’ve been on the look out for such information.

  3. I haven’t checked in here for some time because I thought it was getting boring, but the last few posts are great quality so I guess I will add you back to my daily bloglist. You deserve it my friend 🙂

  4. I do trust all the ideas you’ve introduced on your post. They are very convincing and will definitely work. Nonetheless, the posts are very short for novices. Could you please lengthen them a little from next time? Thank you for the post.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *