ہم پےشہ ،دشمن ہمےشہ! رےڈی برادران کی دوستی مےں دراڑجناردھن رےڈی مجھے سےاسی طورپرختم کرناچاہتے ہےں:راملو
یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔