

بنگلورو۔25 مارچ (سالار نیوز)کرناٹک میں برڈ فلو کے بعد ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس تیزی کے ساتھ بلیوں میں پھیل رہا ہے۔ رائے چور ضلع میں سینکڑوں بلیوں کی موت اس وائرس سے ہو چکی ہے۔ متاثرہ بلیوں کے زندہ رہنے کا امکان بہت ہی کم ہے۔ تقریباً ایک فیصد دیکھنے کو ملا…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز) سابق نائب وزیر اعلیٰ کے اےس ایشورپا نے الزام لگاتے ہوئے کہاکہ رےاستی وزیر راجنا نے ایوان میں فحش الفاظ استعمال کیے ہیں۔ لےکن اسمبلی اسپیکر نے ان پرکوئی کارروائی نہیں کی۔انہوںنے کہاکہ اسمبلی اسپےکران کے خلاف کارروائی کی بجائے بی جے پی کے 18 ایم ایل اےز کو ایوان سے معطل کر…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)ہنی ٹریپ کیس دن بدن سنگین ہوتا جا رہا ہے اور کانگریس پارٹی کوخفت اٹھانی پڑرہی ہے۔ےہ معاملہ دہلی پہنچ چکا ہے۔ کانگریس کے رہنما ناراض ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس معاملہ کے پیچھے کانگریس کا ایک بااثر رہنما ہے۔ اس سے پارٹی کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ستیش جارکی ہولی…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)کرناٹک حکومت نے ریاست کو ٹی بی سے پاک بنانے کے لئے بڑے پیمانہ پر ٹیکہ کاری مہم شروع کی ہے۔ آج عالمی یوم تپ دق کے موقع پر وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے بی سی جی ٹیکہ کاری پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی سی جی ٹیکہ کاری پروگرام…

بنگلور( اسٹاف رپوٹر) کرناٹک اسمبلی مےں وقف ترمےمی بل کے خلاف جو قرار داد منظوری کی گئی ہم اس پر حکومت اور کانگرےس پارٹی کا خےر مقدم کرتے ہےں اور امےد کرتے ہےں کہ آئندہ بھی مسلم مسائل کے تعلق سے اس طرح کے فےصلے کئے جاتے رہےں گے۔ کرناٹکا پردےش کانگرےس کمےٹی کے نائب…

Howdy, Salar urdu publication بنگلورو25مارچ(سالار نےوز) سنٹرل کرائم برانچ( سی سی بی) پولیس نے اےس اےس اےل سی اور پی ےو سی کے جعلی مارک شیٹس کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے کے بعد تین دھوکہ بازوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزمےن کی شناخت دھارواڑ کے پرشانت گنڈومی (41)، بنشنکری تھرڈ اسٹےج سرےنواس نگر…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ مےکے داٹو معاملہ مےں ہمیں انصاف حاصل کرنے کا یقین ہے۔ تمل ناڈو کے وزیر دورائی مروگن کے اس بیان کے بارے میں پوچھا گیا کہ مےکے داٹومنصوبہ پرعمل آوری کاموقع نہےں دےاجائے گا ۔اس پرڈی کے شےوکمارنے کہاکہ ہمارا پانی ہمارا حق ہے۔ انہوںنے خوداپنا سیاسی موقف…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)کانگریس پارٹی کے ذریعہ آئین ساز ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کی توہین مسلسل کی جاتی رہی ہے۔ یہ اب بھی جاری ہے۔ یہ کانگرےس کا پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ےہ باتےں مرکزی وزےرپرہلاجوشی نے کہےں۔بروزمنگل دہلی مےں مےڈےاسے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ کانگرےس پارٹی کی طرف سے امبیڈکر کی ہر مرحلہ پر توہین کی…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)سپریم کورٹ کرناٹک حکومت کے ایک سینئر وزیر اور ججوں سمیت کئی دیگر افراد کو مبینہ طورپر’ہنی ٹریپ میں پھنسانے کے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت دینے کی درخواست پر مفاد عامی کی عرضی پر غور کرے گی۔چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے درخواست گزار ونے کمار سنگھ کی عرضی پر…

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے میڈیا ونگ کے صدر رمیش بابو نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس پارٹی نے سماجی انصاف کے نفاذ کے پیش نظر کرناٹک بجٹ26۔ 2025 میں اعلان کیا ہے کہ وہ کرناٹک پبلک پروکیورمنٹ ایکٹ کے مطابق سرکاری کاموں میں درج فہرست ذاتوں ، درج فہرست قبائل ، زمرہ۔1 ،…