ٹیم انڈیا کو منتخب کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی، سابق وکٹ کیپر کو ملی جگہ، جانئے کون ہوا باہر؟
January 2025
یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
پوسٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پائلٹ محفوظ ہے اور کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے ۔ کورٹ آف انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے کمر کس لی ہے۔ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی ، جب کہ نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
اس سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو روکنے کی امن کوششوں میں ہندوستان کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔ ابھی ، این ایس اے اجیت ڈوول جنگ بندی سے متعلق امور پر بات کرنے کے لیے روس جائیں گے اور امن برقراری کو یقینی بنانے غور و خوص کرینگے۔
موڈا معاملہ پر ای ڈی کا اخباری بیان سیاسی نوعیت کا ہے:سدارامیا
ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر کے بیان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماچل کی حکومت بی جے پی کی ہے یا کانگریس کی؟ ہماچل کی “محبت کی دکان” میں نفرت اور نفرت! اس ویڈیو میں ہماچل کے وزیر بی جے پی کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔
بی جے پی اور جے ڈی ایس کے 25اراکین اسمبلی کی جلد کانگریس میں شمولیت: ایم بی پاٹل
کانگریس ۔ اے اے پی میں بن گئی بات! راہل ۔ کیجریوال کی پارٹی ساتھ لڑے گی ہریانہ الیکشن
ریاستی بی جے پی میں داخلی انتشار عروج پررکن اسمبلی سنیل کمار پارٹی جنرل سکریٹری کا عہدہ چھوڑنے کےلئے کوشاں
ٹرین کے AC کوچ میں چڑھے دو نوجوان، GRP نے پوچھا : کون ہو دونوں؟ سچائی پتہ چلتے ہی بھاگے افسر
اب سفر عمرہ پر جانے والے زائرین کےلئے بھی ٹیکہ لگوانا لازمیحفظان صحت کے تحت سعودی حکام کی ہدایت پر عمل کرنا ضروری ہو گا: شوکت علی سلطان
بی جے پی نےامیدواروں کی چھٹی فہرست کی جاری، 5 مسلم امیدواروں کےنام شامل
- 1
- 2