نصیراحمد نے عجمان میں تھمبے میڈی سٹی کا دورہ کیا
ٹیم انڈیا کو منتخب کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی، سابق وکٹ کیپر کو ملی جگہ، جانئے کون ہوا باہر؟
ٹیم انڈیا کو منتخب کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی، سابق وکٹ کیپر کو ملی جگہ، جانئے کون ہوا باہر؟
یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
پوسٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پائلٹ محفوظ ہے اور کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے ۔ کورٹ آف انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے ۔
راجناتھ سنگھ نے پاکستان سے کی بات چیت کی پیشکش، مگر رکھی ایسی شرط کہ پڑوسی کی بند ہوگئی بولتی!
ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر کے بیان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماچل کی حکومت بی جے پی کی ہے یا کانگریس کی؟ ہماچل کی “محبت کی دکان” میں نفرت اور نفرت! اس ویڈیو میں ہماچل کے وزیر بی جے پی کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔
کانگریس ۔ اے اے پی میں بن گئی بات! راہل ۔ کیجریوال کی پارٹی ساتھ لڑے گی ہریانہ الیکشن
ٹرین کے AC کوچ میں چڑھے دو نوجوان، GRP نے پوچھا : کون ہو دونوں؟ سچائی پتہ چلتے ہی بھاگے افسر
بی جے پی نےامیدواروں کی چھٹی فہرست کی جاری، 5 مسلم امیدواروں کےنام شامل
تلنگانہ کے کو تھ گوڑیم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاؤنٹر،6نکسلائیٹ ہلاک
صابر نے کہا کہ ان کی بیٹی کو پھانسی ہونے والی ہے۔ ہم وزارت خارجہ (دہلی) گئے۔ ہمیں یقین دلایا گیاہے کہ شہزادی کی رہائی کے لئے حکومت اقدامات کریگی۔ حال ہی میں مجھے اپنی بیٹی کا فون آیا تھا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ 20 ستمبر کے بعد کسی بھی وقت شہزادی کو پھانسی دی جا سکتی ہے۔