urdu news today live

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 کو لے کر کانگریس نے کھولے پتے، 34 سیٹوں پر نام تقریبا طے

انہوں نے کہا کہ جس کا بڑی ہار کا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اس سے کنارہ کرنا ہوگا ۔ وہیں جو لیڈر دو بار سے زیادہ مرتبہ ہارے ہیں ، ان کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا۔ پرسوں پوری فہرست جاری کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Read More

کولکاتہ ڈاکٹر آبروریزی اور قتل کیس: جونیئر ڈاکٹر کے ساتھ اس رات کون تھا؟ موبائل ٹاور کی لوکیشن دیکھ کر افسروں کے اڑے ہوش!

کولکاتہ ڈاکٹر آبروریزی اور قتل کیس: جونیئر ڈاکٹر کے ساتھ اس رات کون تھا؟ موبائل ٹاور کی لوکیشن دیکھ کر افسروں کے اڑے ہوش!

Read More

’لگاتار بات چیت کا دور ختم ‘، دہشت گردی پر جے شنکر کی پاکستان کو دو ٹوک وارننگ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حکومت کی پاکستان پالیسی میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیتے کہا کہ ‘مسلسل بات چیت کا دور ختم ہو گیا ہے’ ساتھ ہی یہ بھی تسلیم کیا کہ نئی دہلی سرحد پار کے واقعات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے’خواہ وہ مثبت ہوں یا منفی’ ۔

Read More