
سدارامےاہی بطوروزےراعلیٰ برقراررہےں گے :منی اپابنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے خوراک وشہری رسدات کے اےچ منی اپانے کہاکہ وزےراعلیٰ سدارامےا عہدہ وزےراعلیٰ پر جاری رہیں گے۔ بروز چہارشنبہ بنگلور میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں سی ایم کی دوڑ میں نہیں ہوں، ہائی کمان نے فیصلہ کیا ہے کہ سدارامیا کو وزےراعلیٰ برقرار رکھاجائے گا۔…