”جدوجہدآزادی سے جدےدبھارت کی تعمےرتک بی جے پی آراےس اےس کاکوئی کردارنہےں“
بنگلور۔28اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کووارننگ دےتے ہوئے کہاکہ ہم بی جے پی اورآراےس اےس کے گےدڑبھپکےوںسے ڈرنے اوردبنے والے نہےں ہےں۔ان تمام سے پبلک اجلاسوں مےں نمٹنے کی طاقت رکھتاہوں ،ہماری پارٹی کے کارکن بھی ےہ حوصلہ رکھتے ہےں۔بروزپےربےلگاوی مےںاے آئی سی سی کی جانب سے منعقدہ مرکزی حکومت کے خلاف بڑھتی قےمتوں ،عوام مخالف پالےسےوں اورملک مخالف انتظامےہ کے خلاف مذمتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سدارامےانے کہاکہ بی جے پی انتظامےہ ملک مخالف ہے،اس کے اقدامات عوام مخالف ہےں۔اس خطاب کے دوران بی جے پی چندخواتےن کارکنان ہنگامہ مچاےاتو سدارامےانے بی جے پی اورآراےس اےس کارکنان کے خلاف سخت برہمی ظاہرکی ۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ دس برسوںسے مسلسل اشےائے ضرورےہ کی قےمتےں بڑھانے،ہندوستانیوں کے زندگےوں کوبڑھتی قےمتوں سے بوجھل کرنے اوربھارتی سماج چھلنی کرنے کے سوابی جے پی نے کچھ اورنہےں کےاہے۔انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ عوام مخالف سلوک کے سواآخربی جے پی حکومت کےاکےاہے؟ جنگ آزادی کے موقع جب تمام لوگ قربانےاں دے رہے تھے اس وقت آراےس اےس والوں کےاکےاہے؟ جدوجہدآزادی مےں شامل کےوں نہےںہوئے؟ سدارامےانے سوال کرتے ہوئے کہاکہ پرسوں کشمےرمےں کرناٹک تےن افرادسمےت بے قصور ہندوستانےوں کودندناتے ہوئے آئے ہوئے دہشت گردوں نے موت کی نےندسلادےا،کےاےہ مرکزی حکومت سکےورٹی کی ناکامی نہےں ہے؟ہندوستانےوںکی حفاظت مےں ناکام مرکزی حکومت سے کےاہم بھارتی سوال نہےں کرسکتے؟ اگر اےسے سوال کرتے ہےں توہمارے پروگرام کوروکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ہندوستان کوآزادی ملنے کے بعد 52سال تک آراےس اےس کے دفترپرہندوستانی پرچم لہراےانہےں گےا۔کےااس پرانہےں شرم نہےں آتی؟ جدوجہدآزادی سے جدےدبھارت کی تعمےرتک بی جے پی اورسنگھ پرےوار کا کےاکرداررہاہے؟ بے شرمی سے دےش بھگتی کامظاہرکےوں کرتے ہو؟ہندوستانی سماج کوتوڑنے کے سوا اتنے برسوں مےںآپ نے بھارت کو آخردےاکےاہے؟ جب منموہن سنگھ وزےراعظم تھے اس وقت سب سے بڑے مالداروں پر32فےصدٹےکس تھا، مودی آنے کے بعد بڑے مالداروں پرکے ٹےکس کوگھٹاکر25فےصدکردےاگےا۔غرےبوں اورمتوسط طبقہ کے افرداپر ٹےکس مےں اضافہ کردےا گےا ہے۔ اس قسم کی پالےسی سے آپ کوشرم نہےں آتی؟ہندوستانےوں کومزےدکتنے دنوں تک جھوٹے وعدوں سے بہلاتے رہوگے؟بھارت کی آزادی کے لےے جانےں قربان کرنے والی کانگرےس پارٹی کے لےے جدوجہدکرناکوئی نئی بات نہےں ہے،برٹش کوبھارت سے بھاگنے پرمجبورکرنے والی کانگر ےس کو بی جے پی اور آراےس اےس کے خلاف جدوجہدکرنے کی طاقت ہے۔ہم نے دودھ کی قےمت 4روپئے بڑھائی ،وہ رقم راست طورپر کسانوں کوجائے گی۔ حکومت کااس مےں کوئی حصہ نہےں۔ملک بھرمےں سب سے سستادودھ ہماری رےاست مےں ہے۔ بس کراےہ ،پانی اوربجلی کی نرخےں آ س پاس رےاستوں مےں زےادہ سستی ہماری رےاست مےں ہےں۔جبکہ مرکزی حکومت نے چاول ،خوردنی تےل، سونا چاندی ،کھاد،دال دانے،ڈےزل ، پٹرول اورسلنڈرکی قےمتوں مےں اضافہ کردےاہے۔
meloxicam cheap – https://moboxsin.com/ meloxicam 7.5mg cost
pharmacy canada online
I am in point of fact delighted to glitter at this blog posts which consists of tons of profitable facts, thanks object of providing such data. https://ondactone.com/simvastatin/
This is the kind of serenity I have reading.
oral toradol
I’ll certainly return to read more. http://www.orlandogamers.org/forum/member.php?action=profile&uid=29108
dapagliflozin 10mg sale – https://janozin.com/ forxiga sale
buy xenical generic – https://asacostat.com/# xenical price
Good blog you be undergoing here.. It’s intricate to find strong worth writing like yours these days. I truly respect individuals like you! Go through guardianship!! http://pokemonforever.com/User-Pofztr