بیلگاوی اجلاس میں حکومت کو نشانہ بنانے بی جے پی اور جے ڈی( ایس) کی تیاریبنگلورو۔21نومبر (سالار نیوز)بیلگاوی کے سورنا سودھا میں 8 دسمبر سے شرو ع ہونے والے ریاستی لےجس لیچر اجلاس کے دوران اپوزیشن بی جے پی اور جنتا دل(ایس ) نے ریاستی حکومت کو مختلف امور پر نشانہ بنانے کی تیاری شروع…
