مرکزی حکومت غرےبوں کاخون چوس کرمالداروں کوپلارہی ہے:بائرے گوڈا11سالہ مودی حکومت امبانی ،اڈانی جےسے ثروت مندوں کی تجورےاں بھرتی رہی ہےبنگلور۔17اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے محصولات کرشنابائرے گوڈانے بڑھتی ہوئی قیمتوں پرمرکزی حکومت پرسخت تنقےد کرتے ہوئے کہاکہ غریبوں کا خون چوسنے والے امبانی اور اڈانی سمیت امیروں کے خزانوں کو بھر نا پچھلے 11 سالوں کی مرکزی…

Read More

وزےرٹرانسپورٹ رام لنگارےڈی لاری اونرس کے ساتھ مےٹنگ کامےابمطالبات کی تکمےل کی ےقےن دہائی کے بعدرےاست گےرٹرک ہڑتال واپسبنگلور۔17اپرےل(سالارنےوز)پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے سمیت مختلف مطالبات کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹرک مالکان کی انجمن کی ہڑتال کو آخر کار واپس لے لیا گیا ہے۔ مختلف مطالبات کے نفاذ کا مطالبہ کرتے…

Read More

جھولاچھاپ ڈاکٹروںسے چلائے جارہے کلےنکس پرعدالت برہمحکومت کی گوشمالی کرتے ہوئے جعلی کلنےک فوری بندکرنے ہائی کورٹ کی ہداےتبنگلور۔17اپرےل(سالارنےوز)ریاست میں طبی ڈگری نہ رکھنے والے ڈاکٹروں اورجعلی کلےنکس کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ان جعلی ڈاکٹروں اورنقلی کلےنکس کے خلاف فوری کارروائی کرنے کے لیے کرناٹک ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔ جسٹس ایم ناگ…

Read More

ذات پات مردم شماری رپورٹ پرخصوصی کابینہ اجلاس میں بحث نامکملاگلے اجلاس میں تبادلہ خیال جاری رکھنے پر وزراءکا اتفاق، کسی نے رپور ٹ کی مخالفت نہیں کیبنگلورو۔17 اپریل (سالار نیوز)ریاست کے پسماندہ طبقات کمیشن کی طرف سے ریاست کے سماجی ، معاشی اور تعلیمی منظر نامہ پر پیش کی گئی ذات پات مردم شماری…

Read More

وقف ترمیمی قانون کے متعلق سپریم کورٹ کی عبوری روکخوش آئندترمیمات کے جواز پر ججوں کا سوال اٹھانا اوقاف کے حق میں بہت بڑی کامیابی: ضمیر احمد خانبنگلورو۔17 اپریل (سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانو ن کے بارے میں سپریم کورٹ میں گزشتہ دو دنوں سے جاری سماعت کے…

Read More

وقف قانون پر سپرےم کورٹ کی عبوری روک خوش آئند: منصور علی خانبنگلورو۔17 اپریل (سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے متنازعہ وقف قانون پر عمل کرنے سے سپریم کور ٹ کی طرف سے اگلی سماعت تک لگائی گئی عبوری روک کا اے آئی سی سی سکریٹری اور اس کیس میں سپریم کورٹ کے…

Read More

مہنگائی کی مار، شہر میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا زبردست احتجاجسدارامیا، شیو کمار اور سرجے والا نے مودی حکومت کو نشانہ بنایابنگلورو۔17 اپریل (سالار نیوز)ملک بھر میں ایندھن ،کھاد،سونے، سمینٹ،لوہا سمیت دیگرسبھی اشیائے ضرورےہ کی قیمتو ںمیں بے تحاشہ اضافے کےلئے مرکز کی بی جے پی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے جمعرات…

Read More

سدارامےاہی بطوروزےراعلیٰ برقراررہےں گے :منی اپابنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے خوراک وشہری رسدات کے اےچ منی اپانے کہاکہ وزےراعلیٰ سدارامےا عہدہ وزےراعلیٰ پر جاری رہیں گے۔ بروز چہارشنبہ بنگلور میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں سی ایم کی دوڑ میں نہیں ہوں، ہائی کمان نے فیصلہ کیا ہے کہ سدارامیا کو وزےراعلیٰ برقرار رکھاجائے گا۔…

Read More

بنگلور۔بےدرکے درمےان فضائی سفرکادوبارہ آغازبنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)ایک سال سے معطل شدہ بےدر ۔ بنگلور شہری فضائی سفر کی پرواز دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اسٹار ایئرلائنز نے بنگلور ۔بیدر فضائی سفر کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ طے شدہ شےڈول کے مطابق منگل کو بنگلور سے بیدر اور بےدر سے بنگلور…

Read More

بنگلورکے 163وارڈوں مےں تےزبارش،ٹرافک متاثرشہر مےںآئندہ تےن دنوں تک موسلادھاربارش کی پےش گوئیبنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)رےاست کرناٹک مےں قبل ازمانسون بارش شروع ہوگئی ہے۔آج بنگلورمےں زبردست بارش ہوئی ۔شہرمےں چہارشنبہ کی شام ہوئی بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔منگل کے روزبھی بارش ہوئی ۔آج کی بارش سے شہرکی کئی سڑکےں زےرآب آگئےں۔نشےبی علاقوں مےں پانی جمع ہوگےا۔نمامےٹروتعمےری…

Read More