
بنگلورو۔20 فروری (سالار نیوز)کرناٹک لیجس لےچر کا اجلاس 3مارچ کو گورنر تھاور چند گہلوٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ شروع ہو جائے گا۔ ےہ بات جمعرات کے روز داونگیرے میں ریاستی اسمبلی کے اسپےکر یو ٹی قادر نے کہی۔ ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3تا21مارچ دو مرحلوں…