
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے کوآپرےٹےوکے اےن راجنانے کہاکہ ہم نے کسی کابھی نام لے کراس نام کے ذرےعہ اپنے مفادات حاصل کرنے کی کوشش نہےں کی ہے ،اسی طرح نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکوبھی چاہئے کہ وہ ہائی کمان کے نام کاغلط استعمال نہ کرےں۔شےوکمارنے کہاتھاکہ وزےراعلیٰ سدارامےاکے نام کاغلط استعمال کےاجارہاہے ،اس پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے آج…