
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی کانگرےس حکومت ےکے بعددےگرے قےمتوں مےں اضافہ کےے جارہی ہے۔بس ٹکٹوں کی شرحوں مےں اضافہ ہوا،اس کے بعد مےٹروٹکٹ کی شرحوں مےں بھی نظرثانی کی گئی ،دودھ قےمت مےں بھی اضافہ ہوا۔ان اضافوں کے درمےان اب حکومت بجلی کے نرخوں مےں اضافہ کرتے ہوئے عام لوگوں کرنٹ شاک دےنے کے درپے ہوگئی ہے۔ماہ اپرےل سے بجلی کی نرخوں مےں اضافہ کےاجانا تقرےباً ےقےنی ماناجارہاہے۔اس طرح بجلی صارفےن کی جےبوں پر قےنچی چلانے حکومت آمادہ ہوگئی ہے۔بجلی کی نرخوں مےں اضافہ کرنے کے لئے تمام اےسکام کی جانب سے حکومت سے درخواست کےے جانے کی اطلاع ہے،کہاجارہاہے کہ تمام اےسکام کی جانب سے بجلی کے نرخوں مےں اضافہ کی تجوےز پر حکومت اضافہ کرنے پرآمادہ ہوئی ہے،ماہ اپرےل سے اس اضافہ کااطلاق ہونے جارہاہے۔کہاجارہاہے کہ فی ےونٹ اےک روپئے سے ڈےڑھ روپئے تک اضافہ کرنے کی تجوےزپےش کی گئی ہے۔اس تجوےزپرعمل آوری ماہ اپرےل سے ہونے کاقوی امکان ظاہر کےا جارہا ہے۔ اس اضافہ کی کئی وجوہات بتائی جارہی ہےں ۔بجلی کی خرےداری ،سپلائی پراضافی اخراجات،کوئلہ کی ذخےرہ اندوزی کے اخراجات سمےت حکومت کے خزانہ پر اضافی بوجھ بڑھتاجارہاہے۔اس لئے اقتصادی دباﺅ پرقابوپانے کے مقصدسے بجلی کے نرخوں مےںاضافہ کے لئے تمام اےسکام کی جانب سے حکومت کوتجوےزپےش کی گئی ہے۔
j61mac
z3479y
89dv07