ایئرپورٹ پر، کل کسی اور شعبے میں۔”
دھرمستھلا کیس کا سارا سچ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: وزیر داخلہ
بنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ دھرمستھلا معاملہ میں اپوزیشن بی جے پی کی طرف سے اگر اسمبلی میں سوال اٹھایا جا تا ہے تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ اس معاملہ میں حکومت کے پاس چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے، سارے حقائق کو منظر عام پر لایا جائے گا۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ ریاست میں نظم وضبط کی صورتحال کے بارے میں بھی اسمبلی اور کونسل میں اپوزیشن او ر تمام ممبروں کے خدشات کو دور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اعداد وشمار کے ساتھ بتایا جائے گا کہ کرناٹک میں نظم وضبط کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ دعویٰ تو نہیں کرتے کہ ریاست میں کوئی ناخوشگوار واردات ہوئی ہی نہیں ہے۔ لیکن جن دیگر ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں ہیں وہاں نظم وضبط کی صورتحال کے متعلق منظر نامہ اعداد وشمار کے ساتھ پیش کر کے ریاست کی صورتحال کاموازنہ کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں ساڑھے چار سال کی بی جے پی حکومت کے دورمیں نظم وضبط کی صورتحال کیاتھی اور اب دوسال سے کیا ہے وہ تفصیلات بھی پیش کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بنگلورو کی پراپنا اگراہارا جیل میں قیدیوں کو سہولتوں کی فراہمی کے معاملے میں کون افسر شامل تھے ان کے نام بھی ایوا ن میں بتائیں گے۔ساتھ ہی یہ بھی بتایا جائے گا کہ ان افسروں کے نام سامنے آتے ہی حکومت نے ان کے خلاف بلا مروت کارروائی کی ہے۔ چکمگلورو میں مقامی کانگریس لیڈر کے قتل کے بارے میں ایک سوال پر ڈاکٹر پرمیشور نے کہا کہ پولیس اس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جانچ کے دوران پولیس نے قتل کی اصل وجہ معلوم کر لی ہے۔ اس سلسلہ میں مقامی پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے ۔ وزراء کی ملاقاتوں سے متعلق ایک سوال پر وزیر داخلہ نے کہا کہ وزراء اگرآپس میں ملاقات کر کے سیاسی حالات پر بات چیت کریں تو اس میں ہرج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستیش جارکی ہولی کرناٹک کے وزیر برائے تعمیرات عامہ ہیں ان کے پاس ایک انتہائی اہم قلمدان ہے وہ اگر وزراء اور سیاسی قائدین سے بات کریں تو اس کا سیاسی مطلب نکالنے کی ضرورت نہیں۔ وزراء میں اگر سیاست پر بھی بات چیت ہو تی ہے تو اس میں غلط کیا ہے۔ وزراء بھی سیاستدان ہی ہیں اس لئے ان کے سیاست پر بات کرنے کے معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔ منگل کے روز بیلگاوی میں ہونے والے سی ایل پی اجلاس کے بارے میں ایک سوال پر ڈاکٹر پرمیشور نے کہا کہ اسمبلی اور کونسل میں اپوزیشن کے سوالات کا موثر طور پر جواب دینے کی حکمت عملی پر اس اجلاس میں بحث کی جائے گی۔
Hore google adalah penguasa dunia saya yang membantu saya menemukan situs internet yang luar biasa! .
Anda bisa jelas melihat keterampilan Anda dalam karya yang Anda tulis. Dunia berharap ada lebih banyak penulis penuh semangat seperti Anda yang tidak takut mengatakan apa yang mereka yakini. Selalu ikuti hati Anda.
I enjoy your work, appreciate it for all the good blog posts.
Some really great info , Gladiola I noticed this. “Speak when you are angry–and you will make the best speech you’ll ever regret.” by Laurence J. Peter.
Almost all of what you mention happens to be astonishingly legitimate and it makes me wonder why I had not looked at this with this light previously. Your piece truly did turn the light on for me as far as this particular issue goes. However there is one factor I am not necessarily too comfortable with so while I make an effort to reconcile that with the central idea of your point, permit me observe just what all the rest of your subscribers have to point out.Well done.
Deference to article author, some superb information .
I am writing to make you know of the impressive encounter my wife’s princess undergone viewing your blog. She picked up several things, with the inclusion of what it is like to possess an excellent giving mindset to have other folks with no trouble thoroughly grasp various problematic issues. You actually exceeded her expected results. Thank you for presenting these precious, safe, explanatory not to mention fun tips on this topic to Sandra.
Some truly good information, Gladiola I noticed this. “Perfect valor is to behave, without witnesses, as one would act were all the world watching.” by La Rochefoucauld.
Hey very cool blog!! Man .. Beautiful .. Amazing .. I’ll bookmark your website and take the feeds also…I’m glad to search out numerous helpful information right here within the put up, we want develop extra techniques on this regard, thanks for sharing. . . . . .
Fantastic website. Plenty of useful info here. I’m sending it to a few pals ans also sharing in delicious. And certainly, thank you on your sweat!