
بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ مےسورڈےولپمنٹ اتھارٹی (موڈا)معاملہ مےں لوک آےکتہ کی جانچ درست ہے،اسی تناظرمےں رےاستی ہائی کورٹ نے آج اپنافےصلہ سناےاہے۔بروزجمعہ مےڈےاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ موڈاکےس کے حوالے سے اےسے کوئی امورنظرنہےں آئے کہ اس معاملہ کوسی بی آئی کے سپردکےاجاتا۔انہوںنے کہاکہ لوک آےکتہ ادارہ پراعتمادکااظہار کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے اس…