بنگلور۔10فروری(سالارنےوز)سابق وزےراعلیٰ ڈی وی سداننداگوڈانے بی جے پی قائدےن کی گوشمالی کرتے ہوئے کہاکہ کرناٹک کے عوام بی جے پی کی تائےدکے لئے تےارہےں بشرطےکہ عوام کے اعتمادکوحاصل کرنے کے لئے بی جے پی کے اندرون خانہ کی صفائی کی جائے۔ پارٹی کے اندرونی اختلاف دورکرتے ہوئے بی جے پی کومضبوط کےاجائے۔بروزپےراےک اخباری اعلامےہ جاری…
