بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)بنگلورو کے دوسرے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کےلئے دو مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔17 فروری سے قبل اس سلسلہ میں ایک تجویز ایرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کو سونپ دی جائے گی۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے بڑی صنعت وانفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ایم بی پاٹل نے کہی۔انہوں نے کہا کہ اےرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کو تجویز پیش کرنے کے بعد جگہ کی مناسبت کا فیصلہ وہ کرے گی اور اس کی بنیاد پر ایئرپورٹ کی تعمیر کےلئے منظوری دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بنگلورو کے دوسرے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کےلئے ممکنہ مقامات کے طور پر مضافات بنگلورو میں نلمنگلا اور دوسرا مقام کنکا پورا منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ایئر پورٹ کی تعمیر کو لےکر مقام کے انتخاب پر کسی کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل چار مقامات کی نشاندہی کی گئی تھی۔ وزیر اعلیٰ© سدارامیا کے ساتھ میٹنگ کے بعد ان میں سے دو کی نشاندہی کی گئی ہے۔اس ضمن میں ایک اور دورکی بات چیت کی جائے گی۔ عالمی سرماےہ کاری کانفرنس سے قبل یا اس کے فوری بعد اس کو قطعیت دے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کی نگرانی چونکہ وہ ذاتی طور پر کر رہے ہیں اس لئے کسی طرح کے انتشار کی گنجائش نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹ کے مقام کے انتخاب کےلئے بنیادی تقاضہ ریاست کے مفادادت ، بنگلورو اور اس کے آس پاس ہونے والے کاروبار اور مسافروں کی تعداد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے ایئر پورٹ کےلئے منظوری ملنے کے فوری بعد اتھارٹی کی طرف سے جگہ کا معائنہ کیا جائے گا اور اسی کی طرف سے مطلع کیا جائے گا کہ ایئرپورٹ کےلئے کونسی جگہ مناسب ترین ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17فروری سے قبل ہی ایئرپورٹ اتھارٹی کو تجویز پیش کر دی جائے گی۔اگر ایئر پورٹ اتھارٹی دونوں مقامات کو منظور کر دے تو اس کے بعد ریاستی حکومت عوامی مفادات کو ذہن میں رکھ کر مقام کو منظوری دے گی۔ایم بی پاٹل نے کہا کہ ایک اندازہ کے مطابق ایئر پورٹ کی اراضی پر 10ہزار کرو ڑروپے کا خرچ آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ فی الحال دیونہلی میں جو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے اس کا معاہدہ 2033میں ختم ہو جائے گا ۔جبکہ 2030تک اس ایئرپورٹ میں سالانہ مسافروں کی تعداد 10کروڑ سے متجاوزہونے کا اندازہ ہے اس بنیاد پر ایک اور ایئر پورٹ کی ضرورت کافی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔

69 thoughts on “

  1. 1 win официальный сайт вход [url=https://www.svstrazh.forum24.ru/?1-18-0-00000135-000-0-0-1741169701]https://www.svstrazh.forum24.ru/?1-18-0-00000135-000-0-0-1741169701[/url] .

  2. 1win скачать последнюю версию [url=aktivnoe.forum24.ru/?1-8-0-00000252-000-0-0-1741169084]aktivnoe.forum24.ru/?1-8-0-00000252-000-0-0-1741169084[/url] .

  3. 1вин официальный [url=http://cah.forum24.ru/?1-13-0-00001560-000-0-0-1741172791/]1вин официальный[/url] .

  4. mostbet apk скачать [url=http://chesskomi.borda.ru/?1-10-0-00000277-000-0-0-1741171219/]http://chesskomi.borda.ru/?1-10-0-00000277-000-0-0-1741171219/[/url] .

  5. игра 1вин [url=https://aqvakr.forum24.ru/?1-3-0-00001121-000-0-0/]https://aqvakr.forum24.ru/?1-3-0-00001121-000-0-0/[/url] .

  6. 1win ракета [url=https://cah.forum24.ru/?1-19-0-00000716-000-0-0-1741702224/]https://cah.forum24.ru/?1-19-0-00000716-000-0-0-1741702224/[/url] .

  7. 1вин [url=aktivnoe.forum24.ru/?1-2-0-00000100-000-0-0-1741701286]aktivnoe.forum24.ru/?1-2-0-00000100-000-0-0-1741701286[/url] .

  8. мостбет казино войти [url=aktivnoe.forum24.ru/?1-8-0-00000260-000-0-0-1741701879]мостбет казино войти[/url] .

  9. мостюет [url=http://cah.forum24.ru/?1-19-0-00000715-000-0-0-1741702061/]http://cah.forum24.ru/?1-19-0-00000715-000-0-0-1741702061/[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *