urdu news today live

یس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحان
پہلے اور دوسرے امتحان میں ناکام طلباءکو فیل نہیں مانا جائے گا
بنگلورو۔19 اپرےل (سالار نیوز)ایس ایس ایل سی اور پی یوسی سال دوم کے امتحان نمبر 1اور 2میں ناکام ہونے والے طلباءکو اس امتحان میں فیل نہیں مانا جائے گا۔ محکمہ تعلیمات کی طرف سے ےہ سرکےولر جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ان کے امتحانا ت جب تک تمام نہیں ہو جاتے ان کے نتیجے کو اھورا مانا جائے گا نہ کہ فیل ۔محکمہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک کوئی طالب علم دسویں اور بارہویں جماعت کے تینوں امتحانات میں ناکام نہ ہو جائے تب تک اس کے نتیجہ میں فیل درج نہیں کیا جائے گا ۔ کرناٹکا ایکزامنیشن اینڈ ایوالےویشن بورڈ کی طرف سے سال 2024سے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم میں تین تین سالانہ امتحان کروائے جا رہے ہیں تاکہ ان کلاسوں میں کامیابی کے اوسط کو سدھارا جا سکے۔ پہلے امتحان میں ناکام ہونے والے طلباءدوسرے یا تیسرے امتحان میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ تاہم پہلے ہی امتحا ن میں ناکام ہو جانے والے طلباءکو فیل درج کر دئےے جانے کے بارے میں رپورٹوں کے بعد محکمہ کی طرف سے صراحت کی گئی ہے کہ پہلے اور دوسرے امتحان میں جو طلباءناکام رہیں گے ان کو تیسری بار امتحان لکھنے کا موقع دیا جائے لیکن اس وقت تک ان کے نتیجے میںفیل ہرگز نہ درج کیا جائے بلکہ نتیجے کو محض ادھورا درج کیا جائے ۔ تینوں امتحانات میں طالب علم کی طرف سے جس امتحان میں بہترین مظاہرہ کیا جائے گا اس کے مارکس کارڈ میں وہی نمبر درج کئے جائیں گے تاکہ اسے اپنی تعلیم آگے بڑھانے کا موقع مل سکے۔این ای ای ٹی اور سی ای ٹی امتحانات میں حصہ لےنے والے طلباءکے مارکس کا شماربھی دوسرے اور تیسرے امتحان کے بعد کے قطعی مارکس کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

67 thoughts on “

  1. Kamagra pharmacie en ligne [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra en ligne[/url] Acheter Kamagra site fiable

  2. Achat mГ©dicament en ligne fiable [url=https://pharmafst.shop/#]Livraison rapide[/url] pharmacie en ligne pharmafst.shop

  3. Tadalafil 20 mg prix en pharmacie [url=https://tadalmed.shop/#]Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  4. п»їpharmacie en ligne france [url=http://pharmafst.com/#]Pharmacies en ligne certifiees[/url] pharmacie en ligne pharmafst.shop

  5. Cialis generique prix [url=https://tadalmed.com/#]Tadalafil achat en ligne[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  6. pharmacie en ligne france pas cher [url=http://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  7. Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance [url=https://tadalmed.com/#]Tadalafil sans ordonnance en ligne[/url] Tadalafil sans ordonnance en ligne tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *