بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی کےلئے دی گئی رقم کامکمل استعمال کیا جائے
بجٹ کے زیادہ تر حصہ کی رقم تعلیم پر صرف ہونی چاہئے: ضمیر احمد خان
بنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)ریاست میں اقلیتی طبقات کےلئے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے بجٹ میں جن فنڈس کا اعلان کیا گیا ہے ان کے بروقت استعمال اور اس کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ مستحقین کو فائدہ پہنچے اس بات کو یقینی بنایا جائے۔ ےہ ہدایت پےر کے رو زریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ ، اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے دی۔ اقلیتی ڈائرکٹوریٹ میں محکمہ اقلیتی بہبود کی پیش رفت کا جائزہ لےنے کےلئے منعقدہ میٹنگ میں انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ حکومت کی طرف سے بجٹ کی رقم جاری ہونے کے ساتھ ہی اس رقم کے استعمال کا سلسلہ شروع کر دیا جائے اور اس میں تاخیر کی کوئی شکایت کا موقع نہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ جب سے وہ اس محکمہ کے وزیر بنے ہیں ان کی کوشش رہی ہے کہ بجٹ میں جتنی رقم ملے اس کا زیادہ سے زیادہ حصہ تعلیم پر صرف کیا جائے گزشتہ سال بجٹ میں فراہم کی گئی رقم 3150کروڑر وپے میں سے تقریبا2400کروڑ روپے کی رقم صرف تعلیم پر صرف کی گئی ہے۔ اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کی طرف سے اس رقم کے استعمال سے اقلیتی اقامتی اسکولوںاور ہاسٹلوں کے انتظامات، مختلف اسکالر شپ اسکیموں کے ذریعہ پرائمری سے ڈگری اور اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک میں تعلےم حاصل کرنے والوں کےلئے اسکالر شپ فراہم کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسکالر شپ کےلئے جتنی درخواستیں موصول ہوئی ہیں ان تمام کو اسکالر شپ مہیا کروائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے مودی حکومت مرکز میں برسرا قتدار آئی ہے اس نے اقلیتی طلبہ کو اسکالر شپ کی فراہمی روک دی لیکن 2023کے انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ریاست میں برسراقتدار آنے کے بعد جب اس معاملہ سے انہوں نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو واقف کروایا تو انہوں نے اضافی فنڈس فراہم کر کے اس با ت کو یقینی بنایا ہے کہ اقلیتی طبقات کی طرف سے جتنے بچوں کی اسکالر شپ کی درخواست موصول ہوئی ہےں ان تمام کو منظور کیا جائے۔ ضمیر احمد خان نے ہدایت دی کہ اس بار بھی اس سلسلہ کو برقرار رکھا جائے۔ اسکالر شپ کےلئے جتنی درخواستیںموصول ہوں گی ان کو منظور کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر فلاحی اسکیموں کی طر ف بھی پوری توجہ دی جائے۔ اس میٹنگ میں محکمہ اقلیتی بہبو د کی سکریٹری سلمیٰ فہےم، اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ڈائرکٹر جیلانی موکاشی ، سرفراز خان اور دیگر موجود تھے۔
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article. https://accounts.binance.com/es-AR/register-person?ref=UT2YTZSU
dobrowin – https://www.dobrowin51.com
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://accounts.binance.com/en/register-person?ref=JHQQKNKN
Hi there, I enjoy reading all of your article post. I wanted to write a little comment to support you.
Cryptify Hub不构成任何形式的投资建议或操作指引。其唯一功能是提供外部工具链接的索引服务,类似于传统互联网时代的网址导航站。用户通过它访问任何第三方网站后,该平台即脱离责任范围。请独立判断每个项目的风险。
Hello there, You’ve performed a great job. I will definitely digg it and individually recommend to my friends. I’m sure they’ll be benefited from this web site.
Hello there, You have performed an excellent job. I will certainly digg it and in my view recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this web site.
Hey there, You have performed a fantastic job. I’ll definitely digg it and personally suggest to my friends. I am confident they will be benefited from this web site.
At this time it seems like Expression Engine is the top blogging platform available right now. (from what I’ve read) Is that what you’re using on your blog?
Simply wish to say your article is as astonishing. The clearness in your post is simply cool and i can assume you’re an expert on this subject. Fine with your permission let me to grab your RSS feed to keep updated with forthcoming post. Thanks a million and please continue the enjoyable work.
Thanks very nice blog!