بنگلوروبنگلورو۔27 مارچ (سالار نیوز) غیر معیاری پیرا میڈیکل کالجوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے، کرناٹک کے وزیر برائے طبی تعلیم اور ہنرمندی ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان کالجو ںکے الحاق کو واپس لیں اور بنیادی ڈھانچے اور تدریسی معیارات پر پورا نہ اترنے والے اداروں…
