آج شہر میں حج 2025کی پروازوں کی روانگی کا افتتاحی جلسہپہلی بار ریاست سے حجاج کے ساتھ جانے والے حج انسپکٹرس کی چھٹی او ر تنخواہ منظوربنگلورو27 اپرےل (سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی آُف انڈیا سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی پہلی پروازمنگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب بنگلورو سے…
