
سماجی واقتصادی سروے رپورٹ کوغلط کہنے کارےاستی بی جے پی کوکوئی اخلاقی حق حاصل نہےں ہے:سدارامےابنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کوشدےدتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی حکومت کی مدت کے دوران نامزدبہبودی پسماندہ طبقات کمےشن کے چےئرمےن جےاپرکاش ہےگڈے کی جانب سے پےش کردہ رپورٹ درست نہےں ہے ،ےہ کہنے کے لئے بی…