
بنگلورو۔22 مارچ (سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے عازمین حج کی رہنمائی کےلئے مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے خادم الحجاج کی بجائے سرکاری ملازمین کو حج انسپکٹر بنا کر روانہ کیا جا رہا ہے۔ کرناٹک سے بھی 50حج انسپکٹرس کا انتخاب کیا گیا ہے جو عازمین حج…