48 گھنٹے کے اندر ہندوستان چھوڑ سکتی ہیں شیخ حسینہ، برطانیہ کا انکار، تو پھر جائیں گی کہاں؟
نگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے منگل سے لے کر اگلے 48 گھنٹوں کے اندر ہندوستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ خود مستقبل کی حکمت عملی تیار کر رہی ہیں۔ اس سے پہلے تمام رسمی کارروائیاں مکمل کی جا رہی ہیں۔