سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرایک ریلی کےدوران حملہ، حملہ آورکوفوری طورپرکیاگیا ہلاک
سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرایک ریلی کےدوران حملہ، حملہ آورکوفوری طورپرکیاگیا ہلاک
سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرایک ریلی کےدوران حملہ، حملہ آورکوفوری طورپرکیاگیا ہلاک
پیر کو دہشت گردوں نے گھات لگا کر فوج کی گاڑی پر حملہ کردیا، جس میں5فوجی جوان شہید ہو گئے۔ جبکہ کچھ دیگر سنگین طور پر زخمی ہیں
کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ایسے میں کولگام میں اب تک چھ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ تاہم ان دونوں کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے قربانیاں…
جائزہ میٹنگ میں پی ایم مودی کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اب تک کیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔ پی ایم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) منوج سنہا سے بھی جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات کی ہے
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی توقع نہیں رکھتے۔ صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی، بائیڈن نے کہا کہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے امید نہیں ہاری ہے۔’
جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔