کس پچھتاوے میں تڑپ رہے ہیں ارجن کپور؟ ملائیکہ اروڑہ سے بریک اپ کی خبر کے درمیان اداکار نے لکھی درد بھری پوسٹ
کس پچھتاوے میں تڑپ رہے ہیں ارجن کپور؟ ملائیکہ اروڑہ سے بریک اپ کی خبر کے درمیان اداکار نے لکھی درد بھری پوسٹ
کس پچھتاوے میں تڑپ رہے ہیں ارجن کپور؟ ملائیکہ اروڑہ سے بریک اپ کی خبر کے درمیان اداکار نے لکھی درد بھری پوسٹ
ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ایک عجیب طوفان میں پھنس گئی ہے۔ ٹیم انڈیا کو ورلڈ چمپئن بنے دو دن ہوچکے ہیں، لیکن کھلاڑی وطن واپس نہیں آسکے ہیں۔
لوک سبھا میں راہل گاندھی کے بیان کے بعد ہوئے ہنگامے کا اثر مہاراشٹر کی قانون ساز کونسل میں بھی نظر آیا۔ اس معاملے پر مہاراشٹر کے ایوان بالا میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا (ادھو گروپ) کے رہنما آپس میں بھڑ گئے ۔
عدالت نے کہا، آئین کا آرٹیکل 25 کسی کو بھی اپنی مرضی سے مذہب کا انتخاب کرنے کی آزادی دیتا ہے، لیکن کسی کو لالچ دے کر مذہب کی تبدیلی کی اجازت نہیں دیتا۔ کسی کے مذہب کی تبلیغ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی دوسرے مذہب کے لوگوں کو اپنا مذہب اختیار کر لیا جائے۔
بی سی سی آئی نے ہندوستان آنے والی عالمی چیمپئن ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے چارٹرڈ طیارے کا انتظار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کوواپس لانے والی پرواز منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے بارباڈوس سے اڑان بھرے گی۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ بھی ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ بارباڈوس سے ایک خصوصی چارٹرڈ طیارہ پورے ہندوستانی دستے کو لے کر بدھ کی شام 7.45 بجے دہلی پہنچے گا۔
واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ غلط لوگوں کو بلاک کر سکیں اور اپنی ایپ میں قابل اعتراض چیزوں کی اطلاع دیں۔ وہیں، یہ صارف کے تاثرات کو مدنظر رکھتا ہے اور جعلی خبروں کو روکنے، آن لائن سیکیورٹی کو بڑھانے اور انتخابی مداخلت کو روکنے کے لیے ماہرین کے ساتھ کام کرتا ہے۔