ٹیم انڈیا کی شرمناک ہار، زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میچ میں ہرایا
ی 20 ورلڈ کپ کے بعد ہندوستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف پہلا T20 کھیلنے کے لیے ہرارے میں میدان میں اتری، جس میں ہندوستان کو 13 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
ی 20 ورلڈ کپ کے بعد ہندوستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف پہلا T20 کھیلنے کے لیے ہرارے میں میدان میں اتری، جس میں ہندوستان کو 13 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
یہ بیان غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کی جاری کوششوں میں ایک اہم لمحہ کی نشاندہی کرتا ہے، جو کہ عارضی جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ حماس مسلسل کئی مطالبات کرتی رہی ہے۔ تاہم اب وہ بغیر کسی شرط کے عارضی جنگ بندی پر بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ایسے میں کولگام میں اب تک چھ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ تاہم ان دونوں کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے قربانیاں…
NEET UG کونسلنگ متعدد راؤنڈز میں کی جاتی ہے، جس میں اسامیوں کے راؤنڈز اور ماپ اپ راؤنڈز شامل ہوتے ہیں۔ میڈیکل کے داخلہ امتحان میں کوالیفائی کرنے والے طلبہ کو پہلے NEET UG کونسلنگ کے لیے رجسٹریشن کرانا ہوتی ہے فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ اس کے بعد آپشنز بھر کر انہیں لاک کرنا ہوتا ہے ۔ بعد میں دستاویزات کو اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے اور الاٹ شدہ انسٹی ٹیوٹ میں ذاتی طور پر رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔
وشل میڈیا پر وائرل ہورہے اس کلپ میں نیتا اور مکیش ایک ونٹیج کار پر سواری کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ چار ناتی پوتے پرتھوی، وید، کرشنا اور آدیہ بھی ہیں۔ نیتا کو اپنی نواسی اور پوتی ویدا اور آدیہ کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھی نظر آئیں، جب کہ ان کے پوتے اور نواسے پرتھوی اور کرشنا کو پچھلی سیٹ پر بیٹھے نظر آئے۔ ویڈیو میں مکیش امبانی کو گاڑی چلاتے اور ‘چکے پہ چکا’ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ ایک ساتھ کافی خوبصورت لگ رہے تھے۔ جب دونوں ریڈ کارپٹ پر پیپرازی کے لیے پوز دے رہے تھے تو اننت امبانی نے رادھیکا مرچنٹ کو اپنے پاس بنائے رکھا۔
عام بجٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو لوک سبھا میں بجٹ پیش کریں گی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے 12 اگست کے درمیان ہوگا۔
اعلیٰ پاکستانی سفارت کار کے باورچی کی کارستانی، نوکرانی سے کی فحش مطالبہ، ہوگئی ایف آئی آر تو … نئی دہلی میں ایک اعلیٰ پاکستانی سفارت کار کے باورچی کے خلاف جنسی استحصال کے الزام میں خصوصی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ 54 سالہ پاکستانی شہری منہاج حسین پر ایک خاتون کے ساتھ…
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے منعقدہ سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے اپنی آواز کا جادو جگا کر مہمانوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ انہوں نے ‘بے بی’، ‘نیور لیٹ یو گو’، ‘لو یور سیلف’، ‘پیچز’، ‘بوائے فرینڈ’، ‘ساری’ اور ‘ویئر آر یو ناؤ’ جیسے مشہور گانوں کے ساتھ سماں باندھا ۔
ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔
مزید پڑھ …