کمارسوامی کے خلاف سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کا الزامڈپٹی کمشنر کی جانچ رپور ٹ عدالت میں جمع کی گئی ہےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی اور دیگر پر رام نگر ضلع کے کیت مارن ہلی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کے الزامات کے سلسلے میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی…
اعلیٰ کما ن چاہے تو میعاد پوری کروں گا: سدارامیاسماج میں نفرت پھےلانے والوں کو سختی سے نپٹا جائے گا: وزیر اعلیٰبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)ایسے مرحلہ میں جبکہ کانگریس کے حلقوں میں قیادت کی تبدیلی کو لے کر بیان بازی کافی زوروں پر ہے پےر کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ےہ کہہ کر سیاسی حلقوں…
ڈی جے ہلی تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیابنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے دیور جیون ہلی ( ڈی جے ہلی ) پولیس تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیا ہے۔ان پر عصمت دری اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے اور اس کے…
گاندھی نگرمیں ووٹ چوری کا انکشاف حیرت کی بات نہیںووٹ چوری کے خلاف اب ہر قدم پر تحریک میں شدت لائی جائے گی: منصور علی خانبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)بنگلورو سنٹرل کے مہا دیوپورہ کے بعد اب اسی حلقہ میں آنے والے گاندھی نگرمیں 11200ووٹوں کی چوری سے متعلق ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ کے انکشاف…
وکلاءکو ہاﺅزنگ بورڈ سے مکانات فراہم کرنے ریاستی وزیر کی یقین دہانیبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی محکمہ ہاﺅزنگ ،ہاﺅزنگ بورڈیاراجیو گاندھی ہاﺅزنگ ڈیولپمنٹ کارپویشن کے ذریعے وکےلوں کےلئے ایک رہائشی کالونی بنانے کے منصوبے کو عنقریب قطعیت دے گا۔ ےہ یقین دہانی پےر کے روز ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے وکیلوں…
مہا دیو پورہ کے بعد اب گاندھی نگر میں بھی ووٹ چوری کا انکشافبی جے پی ایمانداری سے الیکشن لڑتی تو منصور علی خان حلقہ کے ایم پی ہو تے: دنیش گنڈوراو¿بنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)بنگلورو سنٹرل حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورہ اسمبلی حلقہ میں ووٹ چوری کے معاملہ میں راہل گاندھی کے انکشافات نے…
دھرمستھلا معاملہ میں ایس آئی ٹی 31اکتوبر تک جانچ رپورٹ پےش کردے گی: وزیر داخلہبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز) وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے پیر کو کہا کہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم(ایس آئی ٹی)سنسنی خیز دھرمستھلا کیس میں 31 اکتوبر تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کا امکان ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرپرمیشورا نے کہا…
وزارت میں ردوبدل کی تیاریوں کے درمیان کرسی کےلئے دوڑ زوروں پرپرےنک کھرگے ،ضمیر اور ستیش جارکی ہولی نائب وزرائے اعلیٰ، کرشنا بائرے گوڑا کے پی سی سی صدر بنیں گےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)کرناٹک کی کانگریس حکومت کے ڈھائی سال کی تکمیل کے ساتھ ہی جہاں اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو لے کر قیادت کی…
ہمسایوں کے مذہب کا احترام، رواداری اور بھائی چارہ ہمارا نصب العینآر ایس ایس پر کوئی پابندی نہیں،تعلےمی اداروں مےں تنظےمی اجلاس کے لےے اجازت نامہ لازمی: سدارامیابنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)رےاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مساوی سماج کی تشکیل کے لیے صاحبِ حیثیت افراد کو چاہیے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں۔ بروزپےرساحلی…
ہزاراساتذہ کی بھرتی کانوٹےفکےشن جاری :مدھوبنگارپارےاست بھرمےں عنقرےب 800 پبلک اسکول شروع کےے جائےں گےبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے بنےادی وثانوی تعلیم مدھوبنگارپا نے کہاکہ ریاست بھر میں 13ہزاراساتذہ کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گےاہے۔بروزپےرشےموگہ مےں پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان اساتذہ کی خالی اسامیاں کے لیے درخواستیں 23…