
بمبئی ہائی کورٹ کا ملبار گولڈ کے حق میں فیصلہ
سوشےل میڈیا پلیٹ فارمز ودےگر کوہتک آمیز مواد ہٹانے کا حکم
ممبئی۔3 اکتوبر (راست) بمبئی ہائی کورٹ نے سوشےل میڈیا پلیٹ فارمز اور متعدد نیوز ایجنسیوں کو ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز کے خلاف ہتک آمیز اور بدنیتی پر مبنی مواد فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ کارروائی لندن میں برانڈ کے نئے شو روم کی پروموشن کے بعد سوشےل میڈیا پر چلنے والی منفی مہم کے خلاف کی گئی۔عدالت نے میٹا (فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ)، گوگل (یوٹیوب)، ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، اور متعدد میڈیا اداروں کو مواد ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ ملبار نے موقف اختیار کیا کہ جھوٹی رپورٹس اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، جسے عدالت نے تسلیم کیا۔ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز، جس کے دنیا بھر میں 400 سے زائد شو روم ہیں، دنیا کی پانچویں بڑی جیولری ریٹیلر