نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں دہلی پولیس کی تازہ نوٹس محض ہراسانی ہے: شیو کماربنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کے روز نیشنل ہیرالڈ کیس کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مالی اور لین دین کی تفصیلات طلب کرنے انہیں جاری کئے گئے دہلی پولیس کے نوٹس کو…
پولیس اہلکار وںکے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سخت کارروائیپورے عملے کے پس منظر کی جانچ کرنے ڈی جی پی ڈاکٹر ایم اے سلیم کا سرکلر جاریبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)ڈکیتی، چوری اور دھوکہ دہی کے معاملات میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر، کرناٹک کے ڈی جی اور…
کرپشن پراپا لوک آیوکتہ کا محض بیان بازی تک محدود رہنا افسوسناک: کمارسوامیبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے کرناٹک میں کرپشن سے متعلق ریاست کے اْپا لوک آیوکتہ جسٹس ویرپا کے بیان اور اس کے بعد ان کی وضاحت پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ ْاپا لوک آیوکتہ…
والے رپورٹرز نے تقریر میں ایسی ہی کوئی بات سننے سے انکار کردیا تھا۔کرناٹک ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کیس میں کارروائی پر عبوری روک بڑھائیبنگلورو، 4 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے متنازعہ “کرپشن ریٹ کارڈ” کے…
کرناٹک ہائی کورٹ نے کمار سوامی کے خلاف ایف آئی آر کے تحت کارروائی پر روک لگائیبنگلورو، 4 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف 2024 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران مبینہ طور پر جھوٹے بیان دینے کے الزام میں درج ایف…
دہلی کے دورے کی سیاسی تشریح نہ کی جائے : شیوکماربنگلورو، 4 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے ریاست میں قیادت کی تبدیلی کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دہلی کے حالیہ دورے کی سیاسی تشریح نہیں کی جانی چاہئے…
تبدیلی کی بنیاد ہے، اور ہم اس شرح کو مزید کم کرنے کے لیے پر±عزم ہیں۔امید پورٹل پر کرناٹک کی وقف املاک کی تفصیلات 100%اپ ڈیٹبنگلورو۔4 ڈسمبر (سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے وقف قانون کے تحت تمام وقف جائیداوں کی تفصیلات کو وزارت اقلیتی امور کی طرف سے بنائے گئے امید پورٹل…
سدارامیا۔ڈی کے شیوکمار ملاقات کے بعد سیاسی ہلچل تیزوزراء چوکس، دلت وزیراعلیٰ آپشن پر مشاورت شروعبنگلورو۔4دسمبر(سالارنےوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے درمیان سیاسی تنازعہ کے پس منظر میں ہونے والی حالیہ ناشتے کی میٹنگ کے بعد ریاستی سیاست میں نئی سرگوشیاں شروع ہو گئی ہیں۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان…
پرائیویٹ ٹور سے جانے والے عازمین حج اپنے آپریٹر کی منظوری کی جانچ کرلیں15جنوری سے قبل بکنگ کی تمام ضروریات کو مکمل کرنے کی ہدایت جاری:شوکت علی سلطانبنگلورو۔4 دسمبر (سالار نیوز)حج 2026کےلئے پرائیویٹ ٹور کے ذریعے روانہ ہونے کی تیاری میں لگے عازمین حج کو مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے ہدایت دی گئی ہے…
ڈالر کے مقابلے روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر، سیاسی ردعمل تیزکےاےہ بھی وزےراعظم مودی کاماسٹراسٹروک ہے؟ پرےنک کھرگےبنگلورو۔4دسمبر(سالارنےوز) امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ 4 دسمبر کو روپے میں 28 پیسے کی مزید کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی قدر 90.43…