
بنگلور۔27مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے دےہی ترقےات وپنچاےت راج پرینک کھرگے نے کہا کہ بی جے پی کی پارٹی سطح پر صفائی ستھرائی کرنے کے لیے بسون گوڈا پاٹل یتنال کی لڑائی کو ہائی کمان نے جھٹکاکٹ سے ختم کر دیا ہے۔ بروزجمعرات یتنال کی بی جے پی پی سے 6سال کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے پرےنک کھرگے نے کہا کہ یتنال کی لڑائی خاندانی سیاست اور بدعنوانی کے خلاف تھی۔ یتنال اور کے ایس ایشورپا بی جے پی میں آلودہ ماحول کو آزاد کرانے کے لیے لڑ رہے تھے۔ یتنال کو نکال کر بی جے پی ہائی کمان نے بی جے پی کی صفائی کی لڑائی میں جھٹکاکٹ سے پارٹی سے کٹ کردےاہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی بی جے پی رہنماو¿ں نے یتنال اور دیگر ہندتوالےڈروں کو واضح پیغام دیا ہے ہمیں بدعنوانی پسند ہے ، ہمیں خاندانی سیاست پسند ہے۔ چاہے آپ کتنی ہی کوشش کریں ، ہم ان دنوں باپ بےٹوں کو جانے نہیں دیں گے۔بی جے پی ہائی کمان نے ےہ پےغام دےاےاہے کہ ہم پوکسو کے ملزم(بی اےس اےڈی ےورپا) کے سامنے رکھتے ہوئے انتخابات کاسامناکرےں گے۔ انہیں پیغام دیا گیا ہے کہ جن لوگوں پر دبئی جانے کا الزام ہے انہےں کوسامنے رکھتے ہوئے انتخابات کرائے جائیں گے۔ نئی دہلی میں رےاستی وزیرستےش جارکی ہولی اورمرکزی وزےرکمارسوامی کی ملاقات کےے جانے کے ےک سوال کے جواب مےں پرےنک کھرگے نے کہاکہ اس میں غلط کیا ہے ؟دونوں دہلی کے دفترمےں ملاقات کےے ہےں۔ میں بھی مرکزی سے وزیر سے ملاقات کرتاہوں۔
clomid buy can you get generic clomid prices generic clomiphene price can i buy generic clomid price what is clomiphene medication can you buy clomiphene prices how can i get cheap clomiphene no prescription