ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں نے دکھایا اثر، جون میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد کے پار، 4 مہینے کی اعلی سطح پر پہنچی
اشیائے خوردونوش کے مہنگا ہونےسے ، خاص طور پر ٹماٹر اور پیاز کی بڑھی قیمتوں کی وجہ سے خوردہ مہنگائی جون میں بڑھ کر 5.08 فیصد ہوگئی ۔ یہ معلومات جمعہ کو جاری سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔