Headlines

Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/tgapvzgczn6g/public_html/wp-content/themes/newsmatic/inc/breadcrumb-trail/breadcrumbs.php on line 1063
live news update in urdu

جیو صارفین کیلئے خاص پلان، سالگرہ پر خوش ہوکر کمپنی نے 6 دنوں کیلئے کھولا خزانہ

جیو صارفین کیلئے خاص پلان، سالگرہ پر خوش ہوکر کمپنی نے 6 دنوں کیلئے کھولا خزانہموبائل صارفین منتخب ریچارج پلانز پر اس خصوصی پیشکش کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔899 اور999 کے سہ ماہی پلان اور 3599 کے سالانہ پلان کے ساتھ صارفین کو700 روپے تک کے فائدے حاصل ہوں گے نئی دہلی : ریلائنس جیو اپنی…

Read More
urdu tv channel live

تنازع کے درمیان ٹلی کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ فلم کی ریلیز، نہیں ملی سینسر بورڈ سے ہری جھنڈی

پورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز کو مبینہ طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم کو سی بی ایف سی سے منظوری نہیں ملی ہے، کیونکہ بورڈ ممبران کو دھمکی ملی تھی۔ فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Read More
top urdu news websites

فیملی کی جائیداد میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھت: مکیش امبانی

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اپنا زیادہ تر وقت اس کام کیلئے دے رہا ہوں، ساتھ ہی ہمارے معزز بورڈ ممبران اور سینئر ساتھی بھی اس کام میں مصروف ہیں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ان کوششوں میں زبردست پیش رفت کی ہے۔

Read More
live urdu channel

ریلائنس کے شیئر کو لے کر آئی بڑی خبر، کمپنی نے کہا: 1 شیئر پر 1 بونس شیئر جاری کرنے کی تجویز پر 5 ستمبر کو ہوگا غور

نئی دہلی : ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کا بورڈ 5 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ میں ایک شیئر پر ایک بونس شیئر ایشو کی تجویز پر غور کرے گا۔ اگر یہ منظور ہو جاتا ہے، تو ریلائنس کے شیئر ہولڈرز کو ہر ایک شیئر کے لیے ایک اضافی بونس شیئر ملے گا۔ جمعرات کو جب یہ خبر لکھی گئی، اس وقت ریلائنس کا شیئر 3070 روپے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔ آج اس میں 2.40 فیصد تک کی چھلانگ دکھائی دے رہی ہے۔

یہ قدم کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے لیے ایک اہم اعلان ہو سکتا ہے اور اس کا براہ راست فائدہ شیئر ہولڈرز کو ہو گا۔ بونس کا اجرا عام طور پر کمپنیوں کے ذریعہ شیئر ہولڈرز کو انعام دینے اور شیئر کی لیکویڈیٹی بڑھانے کے مقصد سے کیا جاتا ہے ۔ ریلائنس نے اسٹاک ایکسچینج کو اپنے اہم منصوبے کی جانکاری دیدی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

Read More
news up date in urdu

 کیا ہے ریلائنس کا Jio Brain، جو ملک میں مہیا کرائے گا سستی AI سروس

جیو برین جلد ہی آرٹیفیشیل انٹلی جنس کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ معلومات چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے دی۔

Read More
latest news in hubli

آپ کی EMI نہیں کم ہوگی، ریزرو بینک نے9ویں بار ریپو ریٹ میں نہیں کی کوئی کمی

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More