urdu news today live

آج صبح 11:30بجے اےس اےس اےل سی کے نتائج کااعلان
بنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)کرناٹک اسکول اےگزامنےشن اےنڈ اےولےوےشن بورڈ نے کہاکہ اےس اےس اےل سی کے پہلے مرحلہ کے امتحانات کے جوابی پرچوں کی قدراندازی (اےولےوےشن)کاکام پاےہ تکمےل کوپہنچ چکاہے،اوردےگرتکنےکی کام بھی ہوچکے ہےں۔اب اےس اےس اےل سی امتحانات کے نتائج 2مئی کوجاری کےے جائےںگے۔ karresults.nic.in https:// اس وےب سائٹس پر رزلٹ دےکھاجاسکتاہے۔ان وےب سائٹس مےں دوپہر12:30بجے دےکھاجاسکتاہے ۔کل بروزجمعہ صبح 11:30بجے ہونے والی اخباری کانفرنس مےں رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم اےس مدھوبنگارپااےس اےس اےل سی امتحان مرحلہ اول کے نتائج کاعلان کرےں گے۔ کرناٹک اسکول اےگزامنےشن اےنڈ اےولےوےشن بورڈ نے رےاست بھرمےں 21مارچ سے4 اپریل 2025 تک اےس اےس اےل سی کے پہلے مرحلہ کے امتحانات کامیابی کے ساتھ منعقد کیاتھا۔ آٹھ لاکھ سے زیادہ طلبہ نے یہ امتحان لکھا تھا ۔رےاست کے 2818امتحانی مراکزمےں تقرےباً8لاکھ سے زائدطلبہ نے اےس اےس اےل سی امتحان لکھاتھا۔ ایس ایس ایل سی امتحان 2025 کے نتائج مئی کے پہلے ہفتہ یا دوسرے ہفتہ کے آخر تک جاری کیے جانے کی خبرےں تھےں۔ لیکن متعےن تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔اب ےہ بات سامنے آئی ہے کہ 2مئی کونتائج کا اعلان کےاجائے گا۔نتائج سرکاری وےب سائٹ karresults.nic.in https:// پرجائےں تواوراپنارزلٹ دےکھےں۔اےس اےس اےل سی نتائج 2025لنک منتخب کرےں،اس کے بعد امتحانی رجسٹرےشن نمبر،تارےخ پےدائش ودےگرضروری معلومات درج کرےں تو آپ کے نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔رزلٹ کوڈاﺅن لوڈ بھی کےاجاسکتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *