urdu news today live

عورت پرسرعام حملہ ،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: وزےرداخلہ
ٹاٹاسروے رپورٹ محکمہ پولےس کے باعث ترغےب ہوگی
بنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ دوانگرہ مےں بےچ راستہ مےں عورت پرحملہ کےے جانے والے معاملہ پرمقامی پولےس توجہ دے رہی ہے ،قانون کے مطابق اقدامات کرےں گے۔اس قسم کے واقعات پےش آتے ہےں تواس کے خلاف بلامروت قانون کے دائرہ کارمےں سخت کارروائی کرنے کی ہداےت دے دی گئی ہے۔بروزچہارشنبہ سداشےونگرمےں واقع اپنے رہائشی دفترمےں اخباری نمائندوں سے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ خواتےن پرحملہ جےسے معاملات سے متعلق کےے جانے والے اقدمات کے سلسلہ مےں چند خصوصی ہداےات دی گئی ہےں۔پولےس اس کے مطابق اقدامات کررہی ہے۔اس قسم کے کسی بھی واقعہ کوہم نے ہلکے مےں نہےں لےا۔تمام معاملات مےں ملزموں کوگرفتارکرتے ہوئے قانونی کارروائی کی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہراےک شخص کی تنقےدکاجواب نہےں دےاجاسکتا۔جب غصہ آتاہے ےاجب کسی معاملہ پردردہوتاہے تولوگ اپنی اپنی رائے کااظہارکرتے ہےں ،ان کی ہررائے پرتبصرہ نہےں کےاجاسکتا۔انہوں نے کہا کہ ملک مےں قانون ہے،اس کے مطابق پولےس اقدامات کررہے ہےں۔منگل کے روزہوئی وکلےگاطبقہ کے اراکےن اسمبلی اوروزراءکی مےٹنگ کے بارے مےں پوچھے گئے سوال پرپرمےشورنے کہاکہ نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکی قےادت مےں وکلےگاکمےونٹی کے اجلاس منعقدہونے کے بارے مےں اطلاع ہے،اس کے علاوہ کوئی جانکاری نہےں ہے۔اجلاس مےں کن باتوں پرتبالہ خےال کےاگےاہے ،اس بارے مےں کوئی جانکاری مےرے پاس نہےں ہے۔وکلےگاکمےونٹی نے ےہ کہاہے کہ ان کے طبقہ کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ کوئی بات نہےں معلوم۔ محکمہ پولےس کی اچھی کارکردگی کی سروے رپورٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے پرمےشورنے کہاکہ ٹاٹاٹرسٹ کی جانب سے چندمعےارات کوپےش نظر رکھتے ہوئے کےے جانے والے سروے مےں کرناٹک پولےس نظام پہلی پوزےشن پرہے۔مےں مختلف مواقع پرےہ کہتارہاہوں کہ کرناٹک پولےس بڑی محنت کرتے ہوئے خدمات انجام دے رہے ہےں۔مےری اس بات کی سروے رپورٹ سے تصدےق ہورہی ہے۔ےہ رپورٹ رےاستی محکمہ پولےس کوترغےب دےنے اورمزےدفعال کرداراداکرنے کی حوصلہ افزائی کاباعث ہوگی۔اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ ذات پات کی رپورٹ کابےنہ کے حوالے کےے جانے کے بعداےک ہی دن مےں اس پرتبصرہ نہےں کےاجاسکتا۔رپورٹ کے مطالعہ کے وقت درکارہے۔جب ےہ بات مےں نے وزےراعلیٰ سے کہی انہوں نے رپورٹ پڑھنے کے لےے اےک ہفتہ کاوقت دےاہے۔کل بروزجمعرات ہونے والے اجلاس مےں شرکت کروں گا۔کس کی کےارائے ہے ،وہ اس اجلاس مےں ظاہرکرےں گے۔آخرمےں حتمی فےصلہ حکومت کرے گی۔حکومت کےافےصلہ کرنے والی انتظاکرکے دےکھناہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *