urdu news today live

آج وزےراعلیٰ کے ہاتھوںکلبرگی مےںملٹی اسکیلڈ ڈیولپمنٹ سنٹرکاافتتاح
اےس اےس اےل سی اورپی ےوسی پاس طلبہ کے لےے تربےت کاموقع
بنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)اےس اےس اےل سی اورپی ےوسی کے بعدکےاکرنے کی فکرکرنے والے طلبہ اوراعلیٰ تعلےم کے لےے مالی امداد نہ ہونے سے پرےشان حال نوجوانوں کو حکومت کی جانب سے اےک خوشخبری سنائی گئی ہے۔ نوجوانوں کو روزگار کے ساتھ خصوصی طرےقہ سے حصول تعلےم کاموقع فراہم لئے 16 اپریل کو کلبرگی میں ایک ملٹی اسکیلڈ ڈیولپمنٹ سنٹر قائم کیا گیا ہے۔جس کاافتتاح چہارشنبہ کے روز وزےر اعلیٰ سدارامےاکے ہاتھوں ہونے جارہاہے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ اس سنٹرکے قےام کامقصدصنعتی تربےت،نوجوانوں اورخواتےن کوہنرمندبنانے،علاقائی عدم توازن کے ختم کرنے،روزگارفراہمی،غےرملکی لےباریٹرےزکااستعمال،عالمی ہنرمندمقابلہ جات کی تربےت،عالی سطح پرروزگارکے مواقع فراہم کرنا سنٹر کامقصدہے۔ الیکٹریکل ، الیکٹرانکس ، آٹومیشن اےنڈروبوٹکس ، انفارمیشن ٹکنالوجی ، بینکنگ ، فنانس ، انشورنس ، ریٹےل ، ہاسپٹالٹی اینڈ سروس ودےگرشعبوں کی تربیت اس سنٹرسے دی جائے گی۔رےاستی وزےربرائے مےڈےکل اےجوکےشن ،فروغ ہنرمندی ڈاکٹرشرن پرکاش نے اےک بےان جاری کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوںکے لئے روزگار بڑھانے اور انہیں عالمی سطح پر کام کرنے کی تعلیم دینے کے لئے کلبرگی میں ایک کثیر الجہتی ترقیاتی مرکز کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس سے کلےان کرناٹک کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ جدید ٹکنالوجی کے ساتھ بہترین معیار کی مہارت کی تربیت فراہم کرنے اور ہنرمندےوں کے کاموں کے لئے ےہاں تربیت دی جائے گی۔ ےہاںہر سال 2500 طلبہ کی تربیت کی جائے گی۔ اگلے 5 سالوں میں37,500طلبہ تیار ہوں گے۔ ہماری حکومت کی خواہش ہے کہ وہ نوجوانوں کے لئے ملازمت کا موقع پیدا کرے۔ ہمارے محکمہ کا بنیادی مشن ”اسکل لوکلی ، ورک گلوبلی“ ہے۔ ہماری ترجیح اس سلسلہ میں نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔ اس ملٹی اسکیلڈ ڈویلپمنٹ سینٹر سے تربےت حاصل کرنے والا کوئی بھی کام کرنے کے لئے تیار ہوگا۔ یہ طلبہ کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہوگا۔ اس قسم کا مرکز میسور کے ورونا اور کوپل کے تلکل میں بھی کھولا جائے گا۔ اگلے دنوں مےں اس کی مزےدتوسےع بھی زےرغورہے۔
تلنگانہ کی طرح رےاست مےںبھی داخلی رےزروےشن جاری:کے اےن راجنا

44 thoughts on “

  1. Achat Cialis en ligne fiable [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Achat Cialis en ligne fiable tadalmed.com

  2. cialis generique [url=https://tadalmed.shop/#]Cialis generique prix[/url] Achat Cialis en ligne fiable tadalmed.com

  3. pharmacie en ligne france pas cher [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] pharmacie en ligne pharmafst.shop

  4. pharmacie en ligne fiable [url=https://pharmafst.shop/#]Meilleure pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne france livraison belgique pharmafst.shop

  5. Cialis en ligne [url=http://tadalmed.com/#]Tadalafil sans ordonnance en ligne[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *