urdu news today live

راجنا نے کہا کہ تلنگانہ میں داخلی رےزروےشن نافذ کیا گیا ہے،تلنگانہ کی طرز پرکرناٹک مےں بھی داخلی رےزروےشن جاری کےاجائے گا۔ حکومت کی طرف سے فی الحال کوئی تقرری نہیں کی جارہی ہے۔ داخلی ریزرویشن کا فیصلہ ہونے تک کوئی تقررےاں نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ریزرویشن کو دو ماہ میں نافذ کیا جائے گا۔بروزمنگل ٹمکورمےں اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کے دوران انہو ںنے کہاکہ ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ تمام وزراءکو دی گئی ہے۔ اس رپورٹ کی تقریبا 8 سے 10 جلدیں ہیں،ان تمام کو پڑھنے میں تین ماہ لگتے ہیں۔ ہمےں جورپورٹ دی گئی ہے وہ رپورٹ کاخلاصہ ہے ۔اےک سوال کے جواب مےں انہوںنے کہاکہ ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ کے حوالے سے وکلےگا کمیونٹی میٹنگ کے سلسلہ مےں مجھے اعتراض نہےں ہے۔ وکلےگاطبقہ افرادمل بےٹھ کراس رپورٹ کے سلسلہ مےں تبالہ خےال کرےں،اورپھر بتائیں کہ اس رپورٹ مےں آپ کو کون سا پہلو پسند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس کو ٹھیک کرنے کا کام کرے گی۔انہوںنے کہاکہ بی جے پی والے ریزرویشن مخالف ہےں۔ اس لےے وہ ذات پات کی مردم شماری رپورٹ کی مخالفت کرر ہے ہےں۔ کے این رجنا نے کہا کہ ان اعتراضات مےں اگرکوئی اعتراض ہے کہ 10 سال کی پرانی رپورٹ تسلےم نہےں کی جائے گی تواس کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔

30 thoughts on “

  1. cialis sans ordonnance [url=http://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Tadalafil sans ordonnance en ligne tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *