urdu news today live

مختلف سڑکوں پر کھدائی کے سبب عام لوگوں کو ہونے والی پریشانی کے بارے میں دن بدن بڑھتی ہوئی شکایتوں پر پلکیشی نگراسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اے سی سرینواس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کو جامع انداز میں ترقی دینے کےلئے منتخب کیا گیا ہے ان میں ان کے حلقہ کی چند اہم سڑکیں بھی شامل ہیں ان میں فریزر ٹاو¿ن علاقہ کی ماسک روڈ اور ایم ایم روڈ پر کام شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جامع ترقیاتی منصوبے کے تحت ان دونوں سڑکوں کو تقریباً300کروڑ روپیوں کی لاگت سے وہائٹ ٹاپنگ کروائی جا رہی ہے۔ چونکہ وہائٹ ٹاپنگ کے بعد ان سڑکوں پر کسی بھی طرح کی کھدائی کی اجازت نہیں ہو گی اس لئے اس کام کو پورا کرنے سے پہلے ہی یقینی بنایا جا رہا ہے کہ تمام پائپ لائینوں اور بجلی کے نظام کو زیر زمین کر دیا جائے۔ اس میں پانی، ڈراینیج، بجلی اور آپٹک فائبر تمام لائنوں کو زیر زمین کرنے کےلئے کھدائی کا کام کافی تیزی سے کیا جا رہا ہے۔ ماہ رمضان کے دوران ان سڑکوں پر کھدائی کے سبب مقامی لوگوں کو پریشانی کے خدشات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ےہ کام تقریباً 3ماہ سے جاری ہے اور اس کو پورا ہونے میں مزید چھ ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ لیکن اس کام کے مکمل ہوجانے کے بعد لوگ محسوس کریں گے کہ ان دونوں سڑکوں کو معیاری انداز میں ترقی سے ہمکنار کیا گیا ہے۔ اس کےلئے امسال رمضان کے دوران تھوڑی بہت دشواری ہو سکتی ہے جس کےلئے وہ حلقہ کے عوام سے معذرت خواہ رہیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی ان سڑکوں سمیت دیگر علاقو ںمیں جاری ترقیاتی کامو ںکو پورا کرنے میں وہ چاہتے ہیں کہ مقامی لوگ تعاون کریں تاکہ جلد از جلد ان کو پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران اس بات کی کوشش کی جائے گی کہ مساجد کے آس پاس کھدائی کے سبب مصلیان او ر رزوہ داروں کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو لیکن اس کے ساتھ ہی ترقیاتی کاموں کو پورا کرنے کےلئے کام کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ چھ سات ماہ میں جب ےہ کام پورا ہو جائے گا تو ان دونوں سڑکوں کو بین الاقوامی معیار کا بنا دیا جائے گا اور اب جو لوگ اس کام کی وجہ سے دشواری کی شکایت کر رہے ہیں وہ بھی اس پر ضرور شاباشی دیں گے۔

39 thoughts on “

  1. Tadalafil 20 mg prix en pharmacie [url=https://tadalmed.shop/#]Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance[/url] Cialis en ligne tadalmed.com

  2. pharmacies en ligne certifiГ©es [url=https://pharmafst.shop/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] pharmacie en ligne avec ordonnance pharmafst.shop

  3. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.com/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] cialis generique tadalmed.com

  4. pharmacie en ligne livraison europe [url=https://pharmafst.com/#]Meilleure pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne livraison europe pharmafst.shop

  5. pharmacie en ligne fiable [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne livraison europe[/url] pharmacie en ligne livraison europe pharmafst.shop

  6. п»їpharmacie en ligne france [url=https://pharmafst.shop/#]Meilleure pharmacie en ligne[/url] trouver un mГ©dicament en pharmacie pharmafst.shop

  7. Cialis sans ordonnance 24h [url=https://tadalmed.com/#]cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil achat en ligne tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *